Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“nick”

Showing 1–10 of 11

1.

nick

noun

Meanings

  1. 1

    notch

    دانتا۔ دندانہ۔ کھڈھا۔ کھندانا

  2. 2

    (Print.)

    ٹائپ کے حروف میں ایک علامت۔ نشان

  3. 3

    شیطان۔ ابلیس۔ بھوت

  4. 4

    موقع۔ سما۔ تنت۔ محل

  5. 5

    reckoning

    شمار۔ گنتی۔ حساب

    • on the nick of time

      عین موقع پر

    • out of all nick

      بے شمار۔ اتینت۔ بے حساب۔ بے گنتی

2.

nick

verb active

Meanings

  1. 1

    notch

    دندانے یا دانتے ڈالنا

  2. 2

    break to pieces

    ٹکڑے ٹکڑے کرنا۔ کاٹ ڈالنا

  3. 3

    strike at the point

    مبارک وقت پر شگون کرنا

  4. 4

    make a hit at

    نشانہ مارنا یا لگانا

  5. 5

    قیاس کر لینا۔ تاڑ جانا۔ سمجھ جانا

    • to nick a horse

      گھوڑے کی دم میں کھونچا دینا۔ تاکہ وہ دم اٹھا کر چلے

3.

nickel

noun

ایک قسم کی سخت دھات۔ نکل

4.

nicker

noun

اٹھائی گیرا۔ اچکا

5.

nickname

verb active

حقارت کا نام رکھنا۔ ملقب کرنا

6.

nickname

noun

تحقیر کا نام۔ آدھا نام۔ چڑانے کا نام۔ عرف۔ لقب

7.

nicktation

noun

آنکھ کی جھپک یا کھول موند

8.

nictate, nicktitate

verb neutor

آنکھ جھپکنا۔ آنکھیں جھپکنا۔ آنکھیں کھولنا اور بند کرنا۔ پلکیں جھپکنا

9.

picknick, picnic

noun

کھانا جو کئی آدمی مل کر شہر کے باہر کریں۔ لوٹ۔ جلسہ۔ پکنک

10.

snick

verb active

چوٹا سا دانتا یا درز ڈالنا۔ ذرا سا شگاف دینا۔

Looking for classic Urdu literature? Read the books