Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“non”

Showing 71–80 of 98

71.

existence

noun

Meanings

  1. 1

    the state

    بود۔ قیام۔ برقراری۔ ہستی۔ ہونا۔ وجود

    • Can any now remember to relate

    • How he existed in an embryo state. (Jenyns)

      کہو تو کسے یاد ہیگا بھلا کہ ما ںکے شکم بیچ کیا حال تھا F.C.

  2. 2

    occurrence

    پرکاش۔ نمود۔ ظہور۔ وقوع

  3. 3

    being

    وجود۔ شخص۔ جیو

  4. 4

    life

    جان۔ زندگی۔ زیست۔ جی۔ جیتب۔ حیات۔ زندگانی

    • existence or non-existence

      ہونا نہ ہونا۔ ہست و نیست۔ عدم وجود

72.

extend

verb active

Meanings

  1. 1

    stretch

    بڑھانا۔ پھیلانا۔ لمبا کرنا

  2. 2

    enlarge

    وسیع کرنا۔ فراخ کرنا۔ بڑھانا

  3. 3

    hold out

    پھیلانا۔ پسارنا۔ بڑھانا

  4. 3

    hold out

    پھیلانا۔ پسارنا۔ بڑھانا

  5. 4

    offer

    دینا۔ کرنا

    • Let there be none to extend mercy unto him. (Ps. CIX. 12)

      اس پر کسی کو رحم نہ کرنے دو

73.

flummery

noun

Meanings

  1. 1

    food

    ایک ہلکا اور پتلا کھانا۔ دلیا۔ لپسی۔ فالودہ

  2. 2

    nonsense

    زٹل۔ یاوہ گوئی۔ بے معنی باتیں

74.

gravel

verb active

Meanings

  1. 1

    cover with gravel

    کھرنجا، روڑی یا کنکر ڈالنا۔ بجری بچھانا

  2. 2

    nonplus

    متحیر کرنا۔ بند کرنا۔ گھبرا دینا

75.

mandate

noun

Meanings

  1. 1

    command

    حکم ۔ فرمان۔ آگیا۔ (تولیت)

  2. 2

    (Canon Law)

    منشور۔ توقیع۔ فرمان

  3. 3

    (Scots Law)

    سربراہی۔ انتظام

76.

memnon

noun

ایک بت جس سے سورج کی کرن پڑنے سے ایک جھنجھناہٹ نکلتی ہے

77.

nothing

noun

Meanings

  1. 1

    not any thing

    کوئی چیز نہیں۔ کچھ نہیں۔ مطلق نہیں۔ ذرا بھی نہیں۔ صفر

  2. 2

    non existence

    نیستی۔ فنا۔ عدم۔ مفقودالوجودی

  3. 3

    not any thing of account

    ناچیز۔ ادنیٰ شے۔ تچھ بات

    • for nothing

      مفت۔ سینت۔ یونہی۔ ناحق

    • to make nothing of

      دقت نہ سمجھنا۔ کچھ نہ جاننا

78.

opinionate, opinonated, opinionative

adjective

ہٹیلا۔ خود رائے۔ بات کا پچ کرنے والا۔ متعصب۔ ہٹ دھرم۔ سخن پرور۔ ضدی

79.

organon, organum

noun

دستور العمل۔ قاعدہ۔ مرجاد۔ نظام منطق۔ منطق کا رسالہ یا کتاب

80.

parallel

noun

Meanings

  1. 1

    a line which is equidistant from another

    خط متوازی

  2. 2

    latitude

    عرض بلد

  3. 3

    resemblance

    مشابہت۔ برابری

  4. 4

    a comparison made

    مقابلہ

  5. 5

    counterpart

    ثانی۔ مثنی۔ دوسرا

    • None but thyself can be thy parallel. (Pope)

      تیرے سوا نہیں ہے تیرا نظیر کوئی F.C.

  6. 6

    (Print.)

    نشان جس سے یہ معلوم ہو کہ حاشیہ پر اس کی بابت کچھ لکھا ہے۔ ہندسہ

Looking for classic Urdu literature? Read the books