bluntness
noun
Meanings
- 1
want of edge
کھنڈاپن ۔ بھترائی
- 2
coarseness
ناشائستگی ۔ اکھڑ پن ۔ گنوارپن
Dictionary results for
Showing 11–20 of 118
noun
want of edge
کھنڈاپن ۔ بھترائی
coarseness
ناشائستگی ۔ اکھڑ پن ۔ گنوارپن
verbnoun
roar as a storm
سناٹا بھرنا ۔ سنسنانا ۔ سائیں سائیں کرنا یا چلنا ۔ پھوں پھاں کرنا ۔ للکارنا
bully
بھبکنا ۔ غرفش کرنا ۔ اکڑا تکڑی کرنا ۔ دھمکانا ۔ گھڑکنا
noun
roar of storms
سناٹا ۔ فراٹا
turbulence
غل غپاڑا ۔ اُودھم ۔ کلہ ۔ کلہ زنی ۔ غل و شور ۔ غرفش ۔ اکڑاتکڑی ۔ بڑنگ
boasting
شیخی ۔ لاف زنی ۔ بڑائی ۔ گڑنگ ۔ ڈینگ
noun
باراہ ۔ سؤر
wild boar
جنگلی سؤر ۔ بنیلا
noun
a plank
تختہ ۔ پاٹ ۔ پٹرا
table
میز ۔ دستر خوان
deck of a ship
تختہ بندی ۔ پٹوٹن
to fall over board
جہاز پر سے گر پڑنا
side of a ship
جہاز کا پہلو
pasteboard
پٹھا ۔ دفتی ۔ وصلی
in boards
پٹھے لگی ہوئی ۔ پٹھے دار
council
محکمہ ۔ اجلاس
Board of revenue
محکمہ مال
food
پیٹیا ۔ خوراک ۔ کھانا پینا ۔ روٹی ۔ چبینی ۔ بھوجن
a small writing board
تختی ۔ پٹی
notice board
تختہٴ اشتہار
Sadar board
عدالت عالیہ
sign board
تختہ
verb active
cover with boards
تختے لگانا ۔ پاٹنا ۔ تختے ڈالنا یا بچھانا ۔ تختہ بندی کرنا
(a ship)
غنیم کے جہاز پر چڑھ جانا
supply with board
ٹھیکے پر کھانا دینا
board with one
ایک چولھے روٹی کھانا
noun
ٹھیکے پر کھانا کھانے والا
noun
گھر چھوڑ کر کہیں اور کھانا ۔ مفلس لڑکوں کا دوسرے خاندانوں کے سپرد کر کے پرورش دلانا
noun
رہنے اور کھانے پینے کا گھر ۔ طالب علموں کے رہنے کا مکان ۔ بدیارتھی بھوجن شالا
noun
مدرسہ جس میں طالب علم رات دن رہتے ہیں۔ بھوجن پاٹ شالا
Looking for classic Urdu literature? Read the books