Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“oat”

Showing 31–40 of 121

31.

buff

noun

Meanings

  1. 1

    بھینسی ۔ ادھوڑی

  2. 2

    military coat

    سپاہیانہ پوستین

  3. 3

    colour

    زرد رنگ

32.

bumboat

noun

کنجڑے کی کشتی

33.

coat

noun

Meanings

  1. 1

    upper garment

    انگریزی انگرکھا ۔ کُرتی

  2. 2

    hair or fur

    بال ۔ سمور ۔ اون ۔ پشم

  3. 3

    external covering

    چِھلکا ۔ پوست ۔ کھال

    • the coats of the eye

      پپوٹا

    • the coats of an onion

      پیاز کے چھلکے

  4. 4

    (in painting)

    پچارا ۔ تہہ

    • coat of arms

      امیری نشان

    • coat of mail

      بکتر ۔ زرہ بکتر ۔ چلتہ ۔ چار آئینہ

34.

coat

verb active

Meanings

  1. 1

    ابرہ لگانا ۔ تہہ چڑھانا ۔ استرکاری کرنا

  2. 2

    coat over

    بھرنا ۔ پاٹنا ۔ قلعی کرنا ۔ ملمع کرنا

35.

coatcard

noun

میر ۔ مورت ۔ تصویر ۔ گنجفے کا بادشاہ، ببیا یا غلام

36.

coatee

noun

چھوٹا کوٹ ۔ بے دامن کا کوٹ

37.

coating

noun

Meanings

  1. 1

    لیپ ۔ لیو ۔ پچارا ۔ رنگ ۔ قلعی

  2. 2

    (in commerce)

    کُرتی کا کپڑا

38.

coattail

noun

کُرتی کا گاؤ دم دامن

39.

crazy

adjective

Meanings

  1. 1

    shattered

    ٹوٹا۔ جھوجرا۔ شکستہ۔ جھلنگا۔ جھٹولا

    • They with difficulty got a crazy boat to take them to the island. (Jeffery)

      بڑی مشکل سے انھیں ایک ٹوٹی پھوٹی کشتی ٹاپو میں جانے کو ملی

  2. 2

    mad

    پاگل۔ باؤلا۔ پگلا۔ دیوانہ۔ حواس باختہ۔ سودائی

40.

cut-throat

noun

گل کٹا۔ پھانسی ہارا۔ پھانسی دیوا۔ خوں ریز۔ جلاد۔ قاتل۔ قصائی۔گردن کش۔ موذی۔ انیائی

Looking for classic Urdu literature? Read the books