act
noun
Meanings
- 1
deed
کام ۔ کاج ۔ کرتوت ۔ کرنی ۔ کریا ۔ کرتب ۔ کار ۔ عمل ۔ فعل
- 2
a law
آئین ۔ قانون ۔ ایکٹ
- 3
a play
چوک ۔ سوانگ یا نقل کا حصہ
- 4
(In law)
دعویٰ ۔ قبضہ
- 5
readiness
آمادگی ۔ تیاری ۔ کمر بندی
He was in act to strike
وہ مارنے کو تھا
act of faith
فتویٰ ۔ حکم
act of God (Law)
آفات ارضی و سماوی ۔ از غیبی بلا
