Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“offer”

Showing 1–10 of 29

1.

offer

verb active

Meanings

  1. 1

    present

    پیش کرنا۔ سامنے یا آگے دھرنا۔ پیش نہاد کرنا۔ حاضر کرنا۔ تواضع کرنا۔ چڑھانا۔ دینا

  2. 2

    immolate

    بل دینا۔ چڑھانا۔ قربان کرنا۔ وارنا۔ نثار کرنا

  3. 3

    bid

    دام،‌قیمت یا مول لگانا

  4. 4

    propose

    کہنا۔ بتلانا۔ لانا۔ عرض کرنا۔ اظہار کرنا

  5. 5

    put in opposition to

    حملہ کرنا۔ چڑھائی کرنا۔ چڑھنا

    • to offer a present

      نذر کرنا۔ بھیٹ کرنا۔ پیش کش کرنا۔ سوغات دینا

    • offer battle

      لڑائی مانگنا یا چاہنا

    • offer violence

      ہاتھ چلانا۔ حملہ کرنا۔ دست درازی کرنا

2.

offer

verb neutor

Meanings

  1. 1

    be at hand

    پیش ہونا۔ آگے ہونا۔ سامنے ہونا

  2. 2

    present verbally

    زبان سے دینا

3.

offer

noun

Meanings

  1. 1

    the act

    انعام۔ اقدام۔ تقدیم۔ دعوت عرض۔ پیشکش

  2. 2

    proposal

    تجویز۔ رائے۔ بات۔ بچن

  3. 3

    price

    قیمت۔ مول۔ دام

4.

offering

noun

نذر۔ چڑھاوا۔ قربانی

5.

offertory

noun

خیراتی چندہ جمع کرنے یا بھیٹ چڑھانے کے وقت کی نماز۔ چڑھاوا۔ قربانی

6.

bid

verb active

Meanings

  1. 1

    order

    آ گیا کرنا ۔ ارشاد کرنا ۔ حکم کرنا

    • Do as your are bidden, and you'll never bear blame

      حکم بجاؤ ، دوش نہ پاؤ

  2. 2

    call, invite

    بلانا ۔ نوتنا ۔ دعوت کرنا

    • I am bid forth to supper.

      مجھے جیونار کا بلاوا ہے

  3. 3

    offer a price

    بولی بولنا ۔ دام لگانا

    • to bid at an auction

      بولی بولنا ۔ ڈاک بولنا

    • it bids fair

      آس بندھتی ہے ۔ امید ہے

    • bid farewell or adieu

      بدا کرنا ۔ خدا حافظ کہنا

    • bid good day

      رخصت کرنا ۔ خیر باد کہنا ۔ بندگی کرنا ۔ سلام کرنا ۔ الله حافظ کہنا

    • to bid God-speed

      الله حافظ کہنا ۔ رام کو سونپنا ۔ خدا کے سپرد کرنا ۔ الله نگہبان کہنا

7.

coffer

noun

خزانے کا صندوق

8.

corban

noun

Meanings

  1. 1

    an alms-basket

    بھیک کی ٹوکری یا کاسہ ۔ تونبا ۔ کاسہ

  2. 2

    an offering

    دان ۔ خیرات ۔ پُن چڑھاوا

9.

decoy

verb active

دھوکا دینا۔ دم دینا۔ فریب دینا۔ جال میں پھنسانا۔ لاسے پر لگانا۔ ورغلاننا۔ گھات میں لانا۔ لوبھ دینا۔ لالچ دینا۔ ترغیب دینا۔ پھسلانا۔ پھانسنا۔ پھنسانا

Phrases & examples

  1. A fowler had taken a partridge who offered to decoy her companions into the snare. (Sir. R. L'Estrange)

    ایک چڑی مار نے ایک تیتر پکڑا تھا، اس نے کہا کہ میں تیرے جال میں اور تیتر پکڑوا دوں گا

  2. to decoy troops into an ambush

    رسالے کو دھوکے سے بنی میں لے جانا

10.

extend

verb active

Meanings

  1. 1

    stretch

    بڑھانا۔ پھیلانا۔ لمبا کرنا

  2. 2

    enlarge

    وسیع کرنا۔ فراخ کرنا۔ بڑھانا

  3. 3

    hold out

    پھیلانا۔ پسارنا۔ بڑھانا

  4. 3

    hold out

    پھیلانا۔ پسارنا۔ بڑھانا

  5. 4

    offer

    دینا۔ کرنا

    • Let there be none to extend mercy unto him. (Ps. CIX. 12)

      اس پر کسی کو رحم نہ کرنے دو

Looking for classic Urdu literature? Read the books