congratulatory
adjective
بدھائی کا ۔ مبارکی
Phrases & examples
congratulatory song
بدھائی ۔ مبارکبادی ۔ شادیانہ
Dictionary results for
Showing 1261–1270 of 6,452
adjective
بدھائی کا ۔ مبارکی
congratulatory song
بدھائی ۔ مبارکبادی ۔ شادیانہ
verb active
اکھٹا کرنا ۔ جمع کرنا ۔ ایک جا کرنا ۔ فراہم کرنا
Cold congregates all bodies. (Coleridge)
سردی اجسام کو اکٹھا کر دیتی ہے
Heat congregates homogenial bodies, and separates heterogenial ones. (Newton)
حرارت ہم جنس اجسام کو اکٹھا کرتی ہے اور غیر جنس اجسام کو الگ کردیتی ہے
verb active
اکھٹا ہونا ۔ جمع ہونا ۔ ملنا
Equals with equals often congregate. (Denham)
اکثر برابر والے برابر والوں سے ملتے ہیں (اونچے سے اونچا ملے، ملے نیچ سے نیچ پانی سے پانی ملے، ملے کیچ سے کیچ)
noun
collection
اجتماع ۔ مجمع ۔ ڈھیر ۔ جمعیت
assembly
سبھا ۔ مجلس ۔ ہجوم ۔ مجمع ۔ ٹولی ۔ منڈلی
noun
ملکوں کا جلسہ یا سبھا ۔ کانگرس
(of the United States)
امریکہ کی پارلیمنٹ
noun
میل ۔ موافقت ۔ مناسبت ۔ التزام
adjective
جوگ ۔ موافق ۔ مناسب ۔ شایاں
adjective
مخروطی ۔ گجرڈول ۔ گاؤدُم
گاؤدم ۔ گجریلی
noun
سکھر ۔ کاٹ ناپ ۔ تراش مخروطی یا گجر ڈول
Looking for classic Urdu literature? Read the books