conscription
noun
جبراً رعیت کو سپاہی بنانا یا فوج میں بھرتی کرنا
Dictionary results for
Showing 1311–1320 of 6,452
noun
جبراً رعیت کو سپاہی بنانا یا فوج میں بھرتی کرنا
verb active
پرتشٹھا کرنا ۔ سنکلپ کرنا ۔ نیاز کرنا ۔ متبرک ٹھہرانا ۔ تقدس کرنا
noun
رسم، جس سے کوئی چیز متبرک ٹھہرائی جائے ۔ احترام ۔ پرتشٹھا ۔ تقدیس
adjective
لگاتار ۔ سلسلہ بند ۔ سلسلے وار ۔ متواتر ۔ متسلسل
adverb
لگاتار ۔ ایک دوسرے کے بعد ۔ سلسلے وار ۔ پے در پے ۔ علی التواتر ۔ علی الاتصال
noun
اتفاق ۔ توافق ۔ مطابقت ۔ ہمدردی
verbnoun
ماننا ۔ مان لینا ۔ قبول کرنا ۔ راضی ہونا ۔ رضا مندی ظاہر کرنا
My poverty, but not my will consent. (Shakespeare)
مانتا ہوں مفلسی سے، ورنہ مرضی ہے نہیں
If sinners entice thee, consent thou not. (Prov.)
جو پاپی تجھے بہکائیں، تو مت مان
noun
منوتی ۔ رضا ۔ رضا مندی ۔ منظوری ۔ اتفاق ۔ مرضی ۔ قبولیت ۔ اجابت ۔ انگیکار ۔ سویکار
free consent
خوشی و رضامندی ۔ خوشی
intelligent consent
رضامندیٴ عاقلانہ ۔ سمجھ کے ساتھ رضامندی
tacit or implied consent
منظوری بہ قرینہ
the person giving the consent
شخص مظہرِ رضا مندی
to give one's consent
منظور کرنا ۔ رضا مندی ظاہر کرنا ۔ راضی ہونا
without one's consent
بلا رضا مندی ۔ بغیر مرضی
with one's consent
رضامندی سے ۔ بہ منظوری
noun
end
نتیجہ ۔ حاصل ۔ پھل ۔ ماحصل ۔ جزا ۔ ثمرہ
importance
قدر ۔ اعتبار ۔ عزت ۔ منزلت ۔ پدوی ۔ مرتبہ ۔ رتبہ
in consequence of
اس سبب سے ۔ اس وجہ یا جہت سے ۔ اس لیے ۔ اس واسطے ۔ بہ باعث
It is of no consequence
کچھ بات نہیں ہے
noun
نتیجہ ۔ پھل ۔ حاصل
Looking for classic Urdu literature? Read the books