Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“on”

Showing 1511–1520 of 6,452

1511.

conversable, conversible

adjective

ملنسار ۔ ملائتو ۔ بات چیت یا بول چال کے لائق ۔ ملنے یا بات کرنے جوگ ۔ قابل گفتگو

1512.

conversant

adjective

آشنا ۔ واقف ۔ آگاہ ۔ ماہر ۔ جان کار ۔ شناسا ۔ واقف کار

Phrases & examples

  1. conversant with a subject

    واقف کسی علم،‌بات یا معاملے سے

  2. conversant with the world

    جہاں دیدہ ۔ دنیا دیکھے ہوئے ۔ نرم و گرم زمانہ دیکھے ہوئے ۔ دنیا کی اونچ نیچ سے واقف

1513.

conversation

noun

بات چیت ۔ بول چال ۔ بولا چالی ۔ باتیں ۔ گفتگو ۔ جواب سوال ۔ ذکر مذکور ۔ مکالمہ ۔ قال مقال ۔ کلمہ کلام ۔ ادھر اُدھر کی باتیں ۔ گپ شپ

Phrases & examples

  1. Though conversation in its better parrt

    May be esteemed a gift, and not an art, Yet much depends, as in the tillers toil, On culture, and the sowing of the soil. (Cowper) اگرچہ تکلم و شیریں زبان خدا داد ہے سب، نہیں ایک ہنر کماتا ہے پر دھرتی جیسے کسان اسی طرح تعلیم کا ہے اثر F.C.

1514.

conversational

adjective

بول چال کا ۔ گفتگو کے متعلق

1515.

conversationalist

noun

خوش کلام ۔ خوش تقریر ۔ خوش گپ ۔ خوش بیان

1516.

conversazione

noun

علمی گفتگو ۔ بدّیا کی باتیں

1517.

converse

verbnoun

بات کرنا ۔ بات چیت کرنا ۔ گفتگو کرنا ۔ کہا سنی کرنا ۔ باہم بولنا ۔ ہم کلام ہونا ۔ ہم سخن ہونا ۔ چرچا کرنا

1518.

converse

noun

Meanings

  1. 1

    intercourse

    جانب کاری ۔ واقفیت ۔ شناسائی ۔ صاحب سلامت ۔ رُوشناسی

    • 'Tis but to hold

      Converse with nature's charms, and view her stores unrolled. (Byron) یہ قدرت کی خوبی کو ہے دیکھنا خزانے کھلے اس کے سب پیکھنا F.C.

  2. 2

    (conversation)

    بات چیت ۔ گفتگو

  3. 3

    (Logic)

    بُردھ ۔ ضد ۔ قلب ۔ اُلٹ

  4. 4

    (Math.)

    عکس ۔ الٹ

1519.

conversely

adverb

برخلاف ۔ برعکس ۔ اُلٹا

1520.

conversion

noun

Meanings

  1. 1

    the act

    پلٹ ۔ تبدیل ۔ تبادل ۔ تقلیب ۔ استحالہ

    • the conversion of water into ice (Bacon)

      پانی کا برف بن جانا

  2. 2

    a change from one side, party or form of religion to another

    دھرم پلٹ ۔ تبدیل دین یا مذہب

  3. 3

    (from a bad to a good life)

    اصلاح اطوار ۔ برا چال چلن چھوڑ کے بھلمنسائی پکڑنا ۔ سدھار ۔ سنوار

  4. 4

    (Logic)

    قلب ۔ الٹ پلٹ

  5. 5

    (Mil.)

    تبدیل رخ ۔ سامنا بدلنا ۔ سامنا پلٹ

    • conversion of equations (Alg.)

      تبدیل مساوات کسر یا پورے عدد میں

Looking for classic Urdu literature? Read the books