cotton
verbnoun
Phrases & examples
agree
ایکا کرنا ۔ اتفاق کرنا ۔ مل جانا ۔ ایک جان ہو جانا ۔ شیر شکر ہو جانا
Dictionary results for
Showing 1601–1610 of 6,452
verbnoun
agree
ایکا کرنا ۔ اتفاق کرنا ۔ مل جانا ۔ ایک جان ہو جانا ۔ شیر شکر ہو جانا
noun
(Bot.)
دول یا کٹورا سا پتّا
verbnoun
repose
لیٹنا ۔ سونا ۔ آرام کرنا ۔ استراحت کرنا
Where souls do couch on flowers, we'll handi a hand. (Shakespeare)
جہاں دل و جان پھولوں پر لیٹے ہیں ہم تم ہاتھ میںہاتھ ڈالے پھریں گے
The sun in couched, the sea-fowl gone to rest. (Woods)
سورج اَست ہوا، جل کے جانوروں نے بسیرا لیا
(as a beast)
دبکنا ۔ جھکنا ۔ دبکی لگانا ۔ اکڑوں ہونا
These when death
Comes like a rushing lion, couch like spaniels
With lolling tongues, and tremble at the paw.
(Dryden)
آتی ہے موت دوڑ کر جب شیر سی تو یہ دبکے ہیں جیسے کتے ہلا جیب، کانپتے F.C.
hide
دبک رہنا یا جانا ۔ لکنا ۔ چھپنا
We'll couch in the castle-ditch. (Shakespeare)
قلعے کی کھائی میںہم چھپ جائیں گے
verb active
lay down
لٹانا ۔ سُلانا
Where unbruised youth, unstuffed brain
Does couch his lims, there golden sleep doth reign.
(Shakespeare, 'Romeo and Juliet'. ii. 3)
خیالوں سے خالی مجرد جواں دے آرام اپنے بدن کو جہاں سدا خواب عشرت ہے رہتا وہاں F.C.
compose to rest
لیٹنا ۔ سونا ۔ ٹکنا ۔ بیٹھنا
The waters couch themselves as close as may be to the centre of this globe in a spherical convexity. (Burnet)
پانی جہاں تک ہوتا ہے اس کُرے کے مرکز کے قریب مدّور اور محدّب صورت میں پھیلتا ہے
express
بیان کرنا ۔ برتن کرنا ۔ ذکر کرنا
couched in courteous language
شُستہ زبان میں بیان کیا
to couch a cataract, (Surg.)
آنکھ کا جالا نکالنا، اُتارنا یا دور کرنا ۔ آنکھ صاف کرنا
Some artist whose nice hand
Couches the cataract, and clears his sight
And all at once a flood of glorious light
Comes rushing on his eyes. (Dennis)
جو اُستاد لیتے ہیں آنکھوں کا جالا صفا ہاتھ سے دور کرتے ہیں دھند تو یک بارگی پڑتا ہے یوں اُجالا امنڈتا ہے نالہ کوئی گویا تند
to couch a spear or lance
مارتے وقت بھالے کو ہاتھ میں تولنا یا جانچنا
The former wav'd in air
His flaming sword, Aeneas couched his spear. (Dryden)
اس نے تو دیا تیغ درخشاں کو جھکولا انیاس نے اُٹھا نیزے کو پھر جانچ کے تولا F.C.
to couch as a beast
دھکی مارنا ۔ دبکی لگانا ۔ گھات میں بیٹھنا
to couch under
مفہوم کرنا ۔ معنی یا ارتھ دینا ۔ محذوف ہونا ۔ گُپت ہونا
There is all this, and more, that lies naturally couched under this allegory. (L'Estrange)
یہ تمام اور اس سے زیادہ اس تشبیہ میں محذوف ہے
noun
an assembly
سبھا ۔ جتھا ۔ پنچایت ۔ مجلس ۔ جماعت ۔ جلسہ جمگھٹا
consultation
پنچوں کی صلاح ۔ مشورہٴ مجلس ۔ کونسل (Cor.)
council chamber
دیوان خانہ ۔ بیٹھک ۔ نشست ۔ نشست گاہ
council of war
لڑائی کی صلاح کے واسطے فوجی افسروں کا جلسہ
a common council
دیوان عام ۔ دربار یا جلسہٴ عام
legislative council
مشیران قانونی ۔ قانون بنانے والوں کا جلسہ
a member of council, councillor
منتری ۔ مشیر جلسہ ۔ کونسل کا ممبر
a privy council, executive council
راج منتری ۔ مُشیران شاہی ۔ دیوان خاص ۔ نج منتری
award of a council
مشیروں کا فیصلہ
in council
سبھا میں ۔ اجلاس میں
to hold council
صلاح یا مشورہ کرنا
noun
consultation
مصلحت ۔ مشورہ ۔ کہنا سننا
advice
اُپدیش ۔ صلاح ۔ پند ۔ نصیحت ۔ رائے ۔ مت
Counsel is no command. (Prov.)
اُپدیش آدیش نہیں ہے
secrecy, secret
بھید ۔ راز
advocate
وکیل ۔ کونسلی (Cor.)
to keep one's own counsel
اپنا بھید چھپانا
verb active
number
گننا ۔ گنتی کرنا ۔ شمار کرنا ۔ حساب کرنا
When men in sickness ling'ring lie
They count the tedious hours by months and years. (Dryden)
مرض میں رہے آدمی جب پڑا تو اک دم بھی ہے سال و ماہ سے بڑا F.C.
esteem
لحاظ کرنا ۔ گننا ۔ سمجھنا ۔ بوجھنا ۔ جاننا
verbnoun
بڑھنا ۔ زیادہ ہونا
every additional one counts
(the more the better)
جتنا زیادہ اتنا اچھا
to count one's beads
جپنا ۔ مالا یا تسبیح پڑھنا
noun
look, features
روپ ۔ صورت ۔ مکھڑا ۔ چہرہ ۔ چہرہ مہرہ ۔ مکھ ۔ منہ ۔ خط و خال ۔ بُشرہ ۔ شکل
to keep one's countenance
چہرہ نہ بدلنا
I could scarcely keep my countenance.
میں ہنسی نہیں روک سکا
favour
توجہ ۔ عنایت ۔ مہربانی ۔ کرپا ۔ پکش ۔ حمایت
to be out of countenance
شرمندہ ہونا ۔ چہرہ اُترنا
noun
one who counts
گنتی کرنے والا ۔ گننے والا ۔ شمار کنندہ
(Contem.) money
روپلّی ۔ دمڑے ۔ دام دمڑے ۔ نقدی
a piece of metal, etc. used in reckoning
آلہٴ شمار
tabe on which customers lay the money paid by them
روپیہ دھرنے کی میز۔ بسنا۔ تخت۔ تختہ۔ کاؤنٹر
(Far.)
گھوڑے کا سینہ
counter of a tradesman
ٹاٹ ۔ تپڑ ۔ بسنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books