cremation
noun
داہ کرم۔ مردہ جلانا۔ مردے کو داغ دینا۔ کریا کرم
Dictionary results for
Showing 1651–1660 of 6,452
noun
داہ کرم۔ مردہ جلانا۔ مردے کو داغ دینا۔ کریا کرم
noun
ایک عمدہ سارنگی جو شہر اٹلی میں بنتی ہے
noun
کڑکڑاہٹ۔ چڑچڑ۔ چڑچڑاہٹ
noun
دوج کا چاند۔ ہلال۔ نامی۔ ماہ نو
(semilunar)
برِدھمان۔ نعل سا۔ آدھا چاند۔ اردھ چندر
the ensign of the Turks
رومی یا مسلمانوں کا جھنڈا
Since the days of the Prophet the crescent ne'er saw
A chief ever glorious as Ali Pasha. (Byron)
عالم نے نبی کے زمانے سے کوئی نہ دیکھا فتح مند جیسا علی F.C.
noun
a tuft
جھنڈ۔ گچھا۔ چونڈا۔ کلغی۔ طرہ۔ چوٹی۔ چوٹا۔ چُٹّا
plume of feathers, etc., worn on a helmet
پروں کا طرہ یا کلغی۔ تاج۔ کیس
Stooping low his lofty crest. (W. Scott)
بلند کلغی کو اپنی وہ جھکا کر
And on his head there stood upright
A crest in token of a knight. (Gower)
سر کے اوپر تھا سیدھا سا طرہ اس کی امارت کا F.C.
feathers like top of a wave
like wave with crest of sparkling foam (W. Scott)
لہر کی طرح جس کے چمکتے جھاگوں کی کلغی لگی ہوئی
the helm or head, spirit, courage
جوش دل۔ بیرتا۔ بہادری۔ جوانمردی
crest of a cock
تاج خروس۔ کیس۔ کلغی
crest of a snake
پھن۔ چونڈا۔ چوڑا۔ کفچہ
noun
manager
کھور۔ کھرلی۔ چرن
The steer and lion at one crib shall meet. (Pope)
گائے اور شیر ایک کھور میں کھائیں گے (شیر بکری ایک گھاٹ پانی پیتے ہیں۔ مثل)
stall
تھان۔ بتھان۔ کھڑک
Where no oxen are the crib is clean. (Proverbs, xiv. 4)
جس تھان میں ڈھور نہیں، وہاں گھور نہیں
a small enclosed bedstead for a child
کھٹولا۔ پالنا۔ پیڑھا۔ کھٹولی
a box for storing grain, etc.
ناند۔ کونڈا۔ کٹھڑا۔ کوٹھی
a hut
جھونپڑا۔ کٹی۔ جھونپڑی
Why rather, sleep, liest thou in smoky cribs
Upon uneasy pallets stretching thee
Than in the perfumed chambers of the great.
(Shakespeare, Henry IV pt. ii. iii. 1)
تو، اے، نیند کیوں جھونپڑوں میں رہے کھریرے جھلنگوں پہ ٹانگیں پسار امیروں کے کمروں مہکتوں کو چھوڑ F.C.
(Col.)
امتحان کی کتاب جیسے یونانی، لا طینی، عربی یا سنسکرت
verb active
بند کرنا۔ مُوندنا۔ بھیڑنا۔ دڑبے میں ڈالنا
Cabined, cribbed, confined.
(Shakespeare, 'Macbeth' iii. 4)
مقید، بند اور بستہ
pilfer
چُرانا۔ الگ کرنا۔ بچانا۔ کھانا
noun
the insect
جھینگر۔ گھرگھرا
the cricket chirps upon the hearth
جھینگر جھنگارے، چولھے کنارے
noun
(of a court)
پکارنے والا۔ غل بند کرنے والا۔ نقیب
(one who calls Muslims to prayers)
مؤذن۔ بانگ دینے والا۔ مُلّا
town crier
ڈھنڈورچی۔ ڈھنڈوریا
adjective
contrary to right
ادھرم۔ بے جا۔ ناجائز۔ فاسد
guilty
تقصیر وار۔ گناہ گار۔ پاپی۔ اپرادھی ۔ مجرم۔ مجرمانہ عاصی
not civil
فوج داری کا
criminal act
فعل خلاف قانون۔ فعل ناجائز۔ فعل مجرمانہ
criminal conversation, crim-con.
جام چوری۔ زنا کاری۔ جاری
to do a criminal act
جرم کا مرتکب ہونا۔ جرم کرنا۔ پاپی۔ اپرادھی۔ دوشی۔ گنہگار۔ تقصیر وار۔ مجرم۔ عاصی۔ بدکار
Criminals are punished that others may be amended. (Prov.)
مجرموں کو اوروں کی عبرت کے واسطے سزا دی جاتی ہے
Looking for classic Urdu literature? Read the books