Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“on”

Showing 1741–1750 of 6,452

1741.

cygnet

noun

ہنس کا بچہ

Phrases & examples

  1. Cygnets from grey turn white. (Bacon)

    ہنس کے بچے پہلے چتکبرے ہوتے ہیں، پھر دھولے ہوجاتے ہیں

1742.

cynosure

noun

قطبی تارا۔ دھرو تارا۔ منظر۔ ہدف نگاہ

Phrases & examples

  1. Where perhaps some beauty lies

  2. The cynosure of neighbouring eyes. (Milton)

    جلوہ گر ہے کہیں جو مہ پارہ عشق بازوں کا ہے دھرو تارا F.C.

1743.

daddy-long-legs

noun

Meanings

  1. 1

    ایک قسم کا کیڑا، جس کا بدن چھوٹا اور ٹانگیں بڑی ہوتی ہیں۔ اونٹ۔ پانی کا کیڑا۔ لم ٹنگو کیڑا

  2. 2

    a long-legged person

    لم ٹنگو۔ لم ڈھیک

1744.

dainty

adjective

Meanings

  1. 1

    toothsome

    مزے دار۔ سواد۔ لذیذ۔ لذت دار۔ لطیف۔ بامزہ۔ ذائقے دار۔ خوش ذائقہ

    • Dainty bits

    • Make rich the ribs.

    • (Shakespeare, 'Love's Labours lost' i. 1)

      کھیر کھانڈ، بناوے سانڈ

  2. 2

    delicate

    نازک۔ لطیف۔ باریک۔ کومل۔ پاکیزہ۔ نفیس۔ سڈول۔ خوش قطع۔ خوش اسلوب۔ خوش۔ تحفہ۔ عمدہ

    • I would be the girdle about her dainty waist. (Tennyson)

      کاش بنتا صنم کا میں پٹکا پتلی، دبلی، لچکتی اس کٹ کا F.C.

  3. 3

    fastidious

    نازک پسند۔ تکلفی

1745.

dale

noun

کھڈ۔ گھاٹی۔ نشیب زمین۔ درہ

Phrases & examples

  1. Where mountains rise umbrageous dales descend. (Thomson)

    اونچے پہاڑ ہیں جہاں، اُترے ہیں سبز گھاٹیاں

1746.

dally

verbnoun

Meanings

  1. 1

    delay

    دیر کرنا۔ ڈھیل کرنا۔ درنگ کرنا۔ اٹھلانا۔ وقت ٹالنا یا ضائع کرنا۔ دفع الوقتی کرنا

  2. 2

    sport

    کھیلنا۔ کلول کرنا۔ کھلاڑی کرنا

    • She dallies with the wind, and scorns the sun. (Shakespeare 'Richard III' 1-3.)

      ہوا سے کھیلتی ہے، منہ چڑاتی شمس کا

  3. 3

    use fondling or wantonness

    راؤ چاؤ کرنا۔ چوما چاٹی کرنا۔ بوس و کنار کرنا۔ چوچلے کرنا۔ ناز و نیاز کرنا

1747.

dam

noun

Phrases & examples

  1. a female parent

    ماں چوپایہ کی

  2. (contempt for woman)

    میا۔ اماں

1748.

damage

noun

Meanings

  1. 1

    injury

    ہان۔ نقصان۔ گھاٹا۔ بگاڑ۔ ٹوٹا۔ ضرر۔ زیان۔ خسارہ۔ صدمہ۔ ٹوٹ پھوٹ۔ حرج پائمالی۔ خلل۔ گزند۔ آسیب

  2. 2

    (pl. Law) reparation

    حرجہ۔ جرمانہ۔ ڈنڈ۔ تاوان۔ مکافات۔ حرجانہ۔ جبر نقصان

    • cause damage

      ہان کرنا۔ نقصان کرنا یا پہنچانا۔ بگاڑنا۔ ضرر پہنچانا

    • sustain damage

      نقصان، خسارہ یا ٹوٹا اٹھانا یا سہنا۔ خسارہ پڑنا۔ گھاٹا سہنا۔ حرجہ ہونا

1749.

damageable

adjective

قابل نقصان یا مضرت

Phrases & examples

  1. damageable goods

    ہان جوگ بستو

  2. assess damages

    حرجہ تشخیص کرنا۔ خسارہ مقرر کرنا

  3. damages for defamation of character

    حرمت بہا۔ حرجہ ازالہ حرمت عرفی

  4. damages for personal injury

    زمان فساد

  5. nominal damages

    حرجانہ برائے نام

1750.

damn

verb active

Meanings

  1. 1

    (Theol.)

    نرک باسی کرنا۔ جہنم یا دوزخ میں بھیجنا

  2. 2

    condemn

    برا بتلانا۔ پھٹکارنا۔ لعنت کرنا۔ ملعون کرنا۔ مردود کرنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books