affront
verb active
اپمان کرنا ۔ سبکی ۔ کم قدری ۔ خفت ۔ ہتک ۔ اہانت
Phrases & examples
take as an affront
خفت ہتک یا بے عزتی سمجھنا ۔ برا منانا
Dictionary results for
Showing 181–190 of 6,452
verb active
اپمان کرنا ۔ سبکی ۔ کم قدری ۔ خفت ۔ ہتک ۔ اہانت
take as an affront
خفت ہتک یا بے عزتی سمجھنا ۔ برا منانا
adverb
on foot
پاؤں پاؤں ۔ پیروں ۔ پیدل ۔ پا پیدل ۔ پیادہ
in action
کرتے ہوئے یا حرکت میں ۔ چلتا ہوا
مذکورہ بالا
preposition
in a place
پیچھے ۔ بعد
in pursuit of
پیچھے ۔ تعاقب میں
Ye shall not go after other gods !
تم کسی اور دیوتا کو مت مانو
They that are after the flesh do mind the things of the flesh.
جو اندری کے بس ہیں، وہ اندری کے بھوک سے کام رکھتے ہیں۔
in imitation of
دیکھا دیکھی ۔ ریسم ریس ۔ ہوڑا ہوڑی ۔ پیروی میں ۔ دیکھ کے ۔ ڈھنگ ، طرز یا چال پر
After the English fashion
انگریزی ڈھنگ کا
according to
انوکول ۔ انوسار ۔ بموجب ۔ موافق ۔ مطابق ۔ حسب
after all
ندان ۔ آخرکار ۔ الغرض ۔ حاصل کلام ۔ قصہ کوتاہ ۔ سب کے بعد ۔ باوجود ان تمام باتوں کے
after hours
چھٹی یا فرصت کے وقت
after that
اس سے پیچھے ۔ زیں بعد
after twelve o'clock
دوپہر پیچھے ۔ تیسرے پہر
afterward, afterwards (A. S. weard H. direction)
اس کے پیچھے یا بعد ۔ بعد ازاں ۔ من بعد
called after his name
اس کے نام پر یا سے کہلاتا یا باجتا ہے
day after day
روز روز ۔ ہر روز ۔ دن بدن ۔ یوماً فیوماً
one after another
ایک پر ایک ۔ ایک ایک کر کے ۔ باری باری ۔ ایک کے بعد ایک ۔ لگالگ ۔ لگاتار ۔ یکے بعد دیگرے
run after, follow after
پیچھے پڑنا ۔ تعاقب کرنا ۔ پیچھا کرنا ۔ رگیدنا
year after year
آئے برس ۔ برسا برس ۔ ہر سال ۔ سال بسال ۔ سال در سال
adverb
تیسرے پہر ۔ دوپہر بعد
adverb
a second time
پھر ۔ دُوسرا کے ۔ پھر کر ۔ دہرا کے ۔ دوبارہ ۔ ایک دفعہ اور
back
الٹا ۔ پھیر ۔ پھراوتی ۔ واپس
besides
سوا ۔ علاوہ
again and again
بار بار ۔ پھر پھر کے ۔ دوبارہ ۔ تبارہ ۔ مکرر ۔ سہ کرر
as much again
اتنا ہی اور ۔ دوگنا ۔ دو چند
preposition
in opposition
بپریت ۔ بمکھ ۔ بِرُدھ ۔ پرتکول ۔ برخلاف ۔ بمقابل ۔ خلاف ۔ ضد
contrary to
الٹا ۔ برعکس
facing
آمنے سامنے ۔ سامنے ۔ سنمکھ ۔ مقابل میں
injurious
بیری ۔ آڑی ۔ شترو ۔ مفسد ۔ مخل ۔ مضر
as a provision for
لیے ۔ واسطے ۔ خاطر
against the grain
روے ، ریشے یا ریگی کے آڑ ۔ اُلٹا ۔ اُلٹے ہاتھ
against the stream
چڑھتے پانی یا دھار کے سامنے
against the wind
ہوا کے سامنے یا رخ
against whom
جس کے نام پر ۔ بنام فلاں
as against
مقابل میں ۔ بہ نسبت
over against
سنمکھ ۔ سامنے
to go against the grain
اکھرنا ۔ اولو لگنا ۔ ناگوار معلوم ہونا ۔ برا لگنا
noun
period
سما ۔ پہرا ۔ جگ ۔ یگ ۔ زمانہ ۔ عصر ۔ عہد ۔ دور
The iron age
کلجگ
a generation
پیڑھی ۔ پشت ۔ نسل
(period of life)
اوستھا ۔ آربل ۔ باعث ۔ آیو ۔ عمر ۔ سن
century
صدی
old age
بڑھاپا ۔ پیری ۔ ضعیفی
the age of discretion
سیان اوستھا ۔ سن تمیز ۔ سن بلوغ ۔ بلوغت
the Augustun age
علمی زمانہ
the dark ages
تاریکی یا جہالت کا زمانہ
the golden age
ست جگ
a substantive termination
پن
noun
ڈھیر ۔ ڈلا ۔ گولی ۔ لڈو
Looking for classic Urdu literature? Read the books