Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“on”

Showing 1871–1880 of 6,452

1871.

demonetize

verb active

کسی سکے کا چلن بند کرنا

1872.

demoniac

noun

آسیب زدہ آدمی

1873.

demonolatry

noun

شیطان یا دیو کی پوجا یا پرستش۔ شیطان پرستی

1874.

demonology

noun

بھوت بدیا کی پشتک۔ جادو منتر کی پوتھی

1875.

demonstrable

adjective

دلالت پذیر۔ قابل ثبوت۔ پرمان جوگ

1876.

demonstrate

verb active

Meanings

  1. 1

    indicate

    بتلانا۔ واضح کرنا۔ بیان کرنا۔ جتانا۔ ظاہر کرنا۔ بتانا۔ دلالت کرنا۔ دکھانا

  2. 2

    establish

    ثابت کرنا۔ پرمان دینا۔ عقلاً ثابت کرنا۔ دلیل دے کے ثابت کرنا۔ برہان سے ثابت کرنا۔ قائم کرنا

  3. 3

    (Anat.)

    تشریح کے واسطے اعضاؤں کو کاٹنا، چیرنا، چاک کرنا یا پھاڑنا

1877.

demonstration

noun

Meanings

  1. 1

    the act

    دلیل۔ پرمان۔ ثبوت۔ دلالت۔ اثبات۔ برہان

  2. 2

    manifestation

    دکھاوا۔ ظہور۔ اظہار۔ انکشاف۔ توضیح

  3. 3

    (Anat.)

    چیر۔ چیر پھاڑ۔ کاٹ کوٹ۔ تشریح

  4. 4

    (Math.)

    ثبوت

  5. 5

    (Mil.)

    فوج کی صف آرائی

    • direct or positive demonstration

      قضیہٴ موجبہ یا اثباتی

    • indirect or negative demonstration

      قضیہٴ سالبہ یا نفی

1878.

demonstrative

adjective

Meanings

  1. 1

    making evident

    مدلل۔ مثبت۔ مبرہن۔ قاطع۔ ساطع۔ پرمانک

  2. 2

    displaying feeling

    دل کا جوش دکھانے والا

    • a demonstrative person

      ایک شخص جو اپنے دل کا جوش دکھاوے

    • demonstrative pronoun

      اسم اشارہ۔ دکھاتا بول۔ نشچئے باچک سرب نام

1879.

demonstrator

noun

چیرنے یا پھاڑنے والا۔ جراح

1880.

demoralization

noun

بگاڑ۔ بد اخلاقی۔ خبث۔ نفسانیت۔ بد اطواری۔ تخریب اخلاق

Looking for classic Urdu literature? Read the books