alcohol
noun
Meanings
- 1
antimony
کاجل ۔ انجن ۔ سرمہ
- 2
spirits
شراب کی روح ۔ شراب کا ست
Dictionary results for
Showing 211–220 of 6,452
noun
antimony
کاجل ۔ انجن ۔ سرمہ
spirits
شراب کی روح ۔ شراب کا ست
لیس ۔ کمر بستہ ۔ آمادہ ۔ مستعد ۔ تیار
noun
(of property)
بیچنا ۔ غیر کے ہاتھ انتقال ۔ فروخت ۔ بیع ۔ ہبہ
enstrangement
بگاڑ ۔ ان بن ۔ من پھرن ۔ روگردانی ۔ جدائی ۔ برگشتگی ۔ ناموافقت
nounverb
اترنا ۔ آ بیٹھنا ۔ نیچے آنا ۔ گرانا ۔ پڑنا ۔ آ پڑنا
The bird alighted on the tree.
چڑیا پیڑ پر آ بیٹھی
noun
انگ لگنا
noun
روٹی کپڑا ۔ کھانا پینا ۔ نان و نفقہ
adverb
altogether
سب کا سب ۔ سارا ۔ سب ۔ سب کچھ ۔ سگرا ۔ پورا ۔ سموچا ۔ کل ملا کے ۔ سروپا ۔ سراسر ۔ بالکل ۔ دروبست
quite
نپٹ ۔ محض
only
نرا ۔ کیول ۔ بس ۔ صرف ۔ خالی ۔ فقط
emphatic
ہی ۔ بھی
I said nothing at all.
میں نے کچھ بھی نہیں کہا
all alone
آپ ہی ۔ چھڑا ۔ تن تنہا ۔ تنہا ۔ اکیلا
all along
پہلے سے ۔ سدا سے ۔ نت ۔ سدامت سے ۔ ہمیشہ ۔ برابر ۔ قدامت سے
all around
چاروں طرف ۔ چو طرف ۔ اورے دھورے ۔ اور پاس ۔ چہوں اور ۔ چتر دشا
all at once, all of a sudden
یکایک ۔ ایک بارگی ۔ یک بیک ۔ اچانچک ۔ دفعةً ۔ ایک ہی دفعہ ۔ ایک مشت
all over
سارے ۔ تمام ۔ سارے میں ۔ ہر یا سب کہیں
all over the world
سنسار بھر میں ۔ ساری دنیا میں۔ دنیا کے پردے پہ ۔ کل جہان یا عالم میں
not at all
ذرا بھی نہیں ۔ بالکل نہیں
that is all
بس اتنا ہی ۔ بس ۔ فقط
to be all over with one
کام تمام ہونا ۔ ہو چکنا
noun
whole
سب ۔ سارا ۔ سگرا ۔ سموچا ۔ کل ۔ تمام
All is not gold that glitters. (Prov.)
جن میں چمک ، نہیں سب کنک
All's well that ends well. (Prov.)
انت بھلا سو بھلا
All covet all lose. (Prov.)
آدھی چھوڑ کے ساری کو دھائے ، ایسا ڈوبے تھاہ نہ پائے
all things
سب چیز ۔ سب ۔ ہر ایک بستو ۔ تمام یا ہر چیز ۔ کل
all I can
جہاں تک مجھ سے ہو سکے ۔ حتی الامکان یا مقدور ۔ اپنے پار بساتے ۔ یتھا شکت
all's one
ایک ہی ہے۔ ایک ہی بات ہے
Six of one and half a dozen of the other. (Prov.)
وہی تین بیسی وہی ساٹھ
all the while
اس عرصے یا وقت میں ۔ اس اثنا میں
adjective
سرو پاپ ناشک
adjective
عالم گیر ۔ جہاں گیر ۔ سرو جیت ۔ سرو جئے ۔ سرو دمن
Looking for classic Urdu literature? Read the books