environ
verb active
Meanings
- 1
encircle
گھیرنا۔ محاصرہ کرنا۔ احاطہ کرنا
- 2
involve
لپیٹنا
Dictionary results for
Showing 2381–2390 of 6,452
verb active
encircle
گھیرنا۔ محاصرہ کرنا۔ احاطہ کرنا
involve
لپیٹنا
noun
پڑوس۔ نواح۔ حوالی۔ چوگردہ۔ ماحول
nounplural
قرب و جوار۔ اطراف۔ حوالی۔ جوانب۔ گرد و نواح۔ مضافات۔ مفصل
adjective
existing only one day
دن بھر کا۔ یک روزہ۔ یومیہ۔ ایک دن کا
short lived
تھوڑی دیر کا۔ سریع الزوال۔ جلد مر جانے والا
noun
چٹکلا۔ لطیفہ۔ نکتہ۔ مضمون واحد کے اشعار جن کے آخر میں ظرافت ہو
An epigram is like a bee, a thing
Of little size, with honey and a sting.
لطیفے کو مکھی ہے کہنا بجا کہ ہے شہد اور ڈنگ اس میں لگا F.C.
adjective
انشائیہ۔ خط کتابت کے متعلق یا طور پر
epistolary correspondence
نامہ و پیام۔ خط و کتابت
(Math.)
مساوات۔ سمی کرن
(Ast.)
اعتدال حقیقی۔ تعدیل
adjective
pertaining to horses
گھوڑوں کا۔ گھوڑروں سے متعلق یا منسوب۔ شہسواری کا یا اس سے متعلق
riding on horse back habitually
چابک سواری میں مشاق۔ شہسوار
adverb
ٹھیک ٹھیک۔ نیائے سے۔ انصاف سے۔ منصفی سے۔ واجبی سے۔ عادلانہ
equitably apportioned
انصاف سے بانٹا گیا
noun
گھوڑے کی سواری۔ چابک سواری
Looking for classic Urdu literature? Read the books