ammonia
noun
ہوش میں لانے کی دوا
Phrases & examples
sal ammoniac
نوشادر
Dictionary results for
Showing 251–260 of 6,452
noun
ہوش میں لانے کی دوا
sal ammoniac
نوشادر
noun
اسباب حرب ۔ سامان جنگ ۔ باروت گولا ۔ میگزین ۔ لڑائی کا سامان ۔ اسلحہ
preposition
بیچ ۔ میں ۔ درمیان۔ منجملہ
among us
ہم میں
adjective
extended
بڑا ۔ وسیع ۔ فراخ ۔ کشادہ ۔ کلاں ۔ لمبا چوڑا
abundant
بہت سا
ample provision
بہت سا کھانا یا رسد
noun
بڑھاؤ ۔ پھلاؤ
(Rhet.)
بستار ۔ طول ۔ مبالغہ
noun
قطع عضو ۔ چیر پھاڑ ۔ کاٹ کوٹ
verb active
divert
بہلانا ۔ خوش کرنا ۔ تفریح دینا ۔ کھلانا ۔ خیال بٹانا ۔ دل لگانا
delude
دم دینا ۔ جھانسا دینا ۔ دم یا باتوں میں رکھنا
He amused his followers with idle promises. (Johnson)
اس نے اپنے ساتھیوں کو وعدے وعید میں رکھا
to amuse oneself
دل بہلانا ۔ جی خوش کرنا
adjective
(things)
دل چسپ ۔ دل بہلاؤ
(persons)
دل لگی باز ۔ نقل مجلس
an amusing story
دلچسپ کہانی
article
one
ایک ۔ کوئی ۔ کوئی سا
each
ہر ۔ ہر ایک ۔ ہر کوئی
noun
تاریخکی غلطی ۔ اختلاف وقت
Looking for classic Urdu literature? Read the books