annihilation
noun
ناس ۔ بناس ۔ فنا ۔ ستیاناس ۔ نواناس ۔ نیستی
Dictionary results for
Showing 281–290 of 6,452
noun
ناس ۔ بناس ۔ فنا ۔ ستیاناس ۔ نواناس ۔ نیستی
noun
برس دن کا دن ۔ برکھی ۔ برسی ۔ برسوڑی ۔ سال گرہ ۔ برس گانٹھ
(of one's birth)
جنم دن ۔ یوم پیدائش
(of one's death)
برسی ۔ دسا ۔ دن
adjective
برسی ۔ سالانہ
lasting only a year
فصلی ۔ رت کا ۔ ایک برسی
annual examination
سالانہ امتحان
annual meeting
سالانہ سبھا یا جلسہ ۔ جلسہٴ سالانہ
noun
(Bot.)
فصلی یا رت کا پودا
publication
سالانہ رسالہ (سال نامہ)
noun
بشارت ۔ اطلاع ۔ اعلان ۔ خبر ۔ اشتہار
verb active
rub with oil
تیل چپڑنا ۔ لگانا ۔ ڈالنا یا ملنا
When thou fastest anoint thy head.
جب روزہ رکھو سر میں تیل لگاؤ
consecrate
راج تلک کرنا ۔ تیل بان کرنا (دولھا کو)
adverb
soon
جلدی ۔ ابھی ۔ فوراً ۔ آناً فاناً میں
sometimes
کبھی ۔ کبھی کبھی ۔ کدھی کدھی ۔ گاہے ماہے ۔ پھر ۔ گاہے گاہے
ever and anon
اب تب ۔ ٹھہر ٹھہر کے
noun
بےنام آدمی ۔ گمنام ۔ فرضی نام
noun
قحبہ ۔ خام پارہ ۔ کتیا
adjective
گمنام ۔ گپت نام ۔ بے نام ۔ لاعَلم
Looking for classic Urdu literature? Read the books