Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“on”

Showing 3101–3110 of 6,452

3101.

hunger

verbnoun

Meanings

  1. 1

    crave food

    بھوک لگنا

  2. 2

    long for

    چاہنا۔ خواہش کرنا

    • Blessed are they whcih do hunger and thirst after righteousness.

      وہ لوگ بہت نیک بخت ہیں جو نیکی کرنے کی خواہش رکھتے ہیں

3102.

hunt

noun

Meanings

  1. 1

    a chase

    شکار۔ صید۔ اہیٹر۔ آکھیٹ

  2. 2

    an association of huntsmen

    شکاریوں کا گروہ

  3. 3

    search

    تلاش۔ پیروی۔ تعاقب

3103.

hurry

verb active

Meanings

  1. 1

    impel to greater speed

    جلدی کرنا۔ شتابی کرنا۔ تعجیل کرنا

  2. 2

    urge to confused activity

    گھبرا دینا۔ ہڑبڑانا۔ بولانا

3104.

husband

noun

Meanings

  1. 1

    one wedded to a wife

    خصم۔ شوہر۔ خاوند۔ پی۔ بھرتار۔ کنتھ۔ سوامی۔ بالم۔ میاں۔ زوج

  2. 2

    a frugal person

    کفایت شعار۔ کفائتی۔ چلن والا

  3. 3

    (Naut.)

    مالک جہاز

  4. 4

    a tiller

    کسان۔ کاشت کار۔ مزارع۔ ہرواہا

3105.

hush-money

noun

چپ کرائی۔ رشوت۔ منہ بھرائی

3106.

husky

adjective

Meanings

  1. 1

    consisting of husks

    پوست دار۔ چھلکے دار۔ بھوسی والا

  2. 2

    rough in tone

    بھاری۔ روکھی۔ کھردری

3107.

hydraulicon

noun

پانی کا باجا۔ جل ترنگ

3108.

hyperbaton

noun

ایک صنعت جس میں لفظوں اور فقروں کی ترتیب بخوبی بدل جاتی ہے

3109.

hypochondria

noun

خیالات فاسدہ جو بد ہضمی کے سبب اپنی تندرستی کی نسبت ہوں

3110.

hypochondriac

noun

جنونی۔ سوداوی مزاج

Looking for classic Urdu literature? Read the books