impanation
noun
حضرت عیسیٰ کے گوشت اور خون کی فرضی موجودگی اس روٹی میں جو مسیحیوں کے ایک تہوار میں رکھی جاتی ہے
Dictionary results for
Showing 3161–3170 of 6,452
noun
حضرت عیسیٰ کے گوشت اور خون کی فرضی موجودگی اس روٹی میں جو مسیحیوں کے ایک تہوار میں رکھی جاتی ہے
verb active
نفس کو برانگیختہ کرنا۔ اشتعال دینا۔ جوش دلانا
verb active
سخت تاثیر کرنا۔ بڑا اثر کرنا
adjective
بے نفس۔ سخت تاثیر یافتہ
verb active
charge with a crime
جرم میں لپیٹنا۔ ملزم کرنا۔ ماخوذ کرنا۔ الزام لگانا
call in question
باز پرس کرنا۔ جرح کرنا۔ جواب طلب کرنا۔ شک ڈالنا
noun
ماخوذی۔ نالش۔ تہمت۔ بہتان۔ باز پرس۔ مواخذہ۔ اتہام
impeachment of contract
تردید عہد و پیمان۔ ابطال قرارداد
adjective
containing positive command
حکمیہ۔ حاکمانہ۔ تاکیدی۔ حکمی۔ ناطق۔ قطعی۔ تحکم آمیز
obligatory
واجب۔ ضروری۔ لازمی۔ اوش۔ لابد۔ فرض
imperative mood (Gram.)
صورت آمرہ۔ صیغہ امر
noun
نقص۔ کھوٹ۔ ادھورا پن۔ اوچھاپن۔ عیب۔ قصور۔ خامی
noun
فعل جس پر صیغہ متکلم یا حاضر کا عمل نہیں ہوتا۔ مد شخصی۔ غیر ذاتی
noun
بے تشخیصی۔ عدم تشخیص۔ لا شخصیت
Looking for classic Urdu literature? Read the books