impress
verb active
Meanings
- 1
stamp upon
نقش کرنا۔ نشان کرنا۔ ثبت کرنا
- 2
stamp
چھاپنا۔ ٹھپا کرنا۔ مہر کرنا
- 3
fix deeply
چت میں بٹھانا۔ دل نشین کرنا۔ ذہن نشین کرنا۔ خاطر نشین کرنا
- 4
take by force
بیگار میں پکڑنا۔ زبردستی خدمت لینا۔ بزور کام لینا
Dictionary results for
Showing 3191–3200 of 6,452
verb active
stamp upon
نقش کرنا۔ نشان کرنا۔ ثبت کرنا
stamp
چھاپنا۔ ٹھپا کرنا۔ مہر کرنا
fix deeply
چت میں بٹھانا۔ دل نشین کرنا۔ ذہن نشین کرنا۔ خاطر نشین کرنا
take by force
بیگار میں پکڑنا۔ زبردستی خدمت لینا۔ بزور کام لینا
noun
mark
نقش۔ چھاپا
mark of distinction
نشان۔ علامت۔ مہر
device
نشانی۔ نقش
(mental)
اثر۔ تاثیر
taking by force
بیگار۔ زبردستی
noun
the act
داب
that which is produced by pressure
نشان۔ علامت۔ نقش۔ چھاپا۔ ٹھپا
influence on the organs of sense
خیال۔ گمان۔ تصور
effect
اثر۔ تاثیر
(Print.)
طبع۔ چھاپا۔ اشاعت
noun
اثر پرستی۔ تاٴثریت
verb active
mark by pressure
نقش کرنا
چھاپنا۔ ثبت کرنا
fix on the mind
دل پر نقش کرنا۔ دل نشین کرنا۔ خاطر نشین کرنا۔ ذہن نشین کرنا
verb active
put into a prison
قید کرنا۔ بندی خانے میں ڈالنا۔ محبوس کرنا۔ بند کرنا
restrain
روکنا۔ موندنا۔ باز رکھنا
noun
قید۔ بندی۔ حبس۔ اسیری
imprisonment with labour
قید با مشقت
imprisonment without labour
قید بلا مشقت
imprisonment with irons and labour
قید با مشقت و جولاں
imprisonment without irons and labour
قید بلا مشقت و جولاں
adjective
ان اچت۔ بے جا۔ نامناسب۔ بے موقع۔ ناسزاوار۔ نا درست۔ غلط۔ ناجائز۔ ناموافق۔ ناشائستہ۔ غیر واجب۔ ناقص۔ نامعقول۔ بیہودہ۔ نازیبا
He disappeared, was rarefied
For 'tis improper speech to say he died. (Dryden)
وہ غائب ہوا اور ہوا ہو گیا یہ کہنا غلط ہے کہ مر وہ گیا F.C.
improper fraction
کسر غیر واجب
noun
گرجا کی وقف ملک جو دنیا دار کے سپرد ہو
verbnoun
grow better
بہتر ہونا۔ سدھرنا۔ بننا۔ ترقی کرنا۔ سنورنا
increase
بڑھنا۔ چڑھنا
improve upon
اصلاح کرنا۔ ترمیم کرنا۔ ایزاد کرنا۔ ترقی کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books