memnon
noun
ایک بت جس سے سورج کی کرن پڑنے سے ایک جھنجھناہٹ نکلتی ہے
Dictionary results for
Showing 3881–3890 of 6,452
noun
ایک بت جس سے سورج کی کرن پڑنے سے ایک جھنجھناہٹ نکلتی ہے
noun
یادداشت۔ روزنامچہ۔ (روداد)
memorandum of transactions
روزنامہ لین دین۔ کھرا۔ (دستاویز قانون)
adjective
a monument
یادگار۔ یادداشت۔ نشانی
عرضی۔ عرض داشت۔ واجب العرض
روداد۔ وقائع ۔ سوانح
memorialist
ن۔
noun
a disposition to deceive
دروغ گوئی
a falsehood
جھوٹ۔ کذب۔ بُطلان۔ ناراستی۔ (دروغ)
adjective
belonging to a retinue
پیش رو۔ جلو کا۔ ہم رکاب
low
کمینہ۔ چھوٹا۔ ادنیٰ۔ نیچ۔ سفلہ۔ کمین
adjective
monthly
ماہواری۔ مہینے کا
pertaining to a menstruum
حیضی۔ حیض کا۔ حیض سے متعلق
(Ast.)
ماہواری۔ ماہانہ۔ (ماہوار)
noun
حیض۔ طمث
noun
پیمائش ۔ مکسر
(Geom.)
ناپ بدیا۔ پیمائش ۔ مساحت۔ چھیتر پھل۔ چھیتر متی
adjective
باطنی۔ قلبی۔ دلی۔ عقلی۔ دماغی۔ ذہنی۔ روحانی۔ (نفسی)
Mental pleasurer never cloy.
روحانی لذتوں سے جی نہیں اکتاتا۔
mental alientation
دیوانگی
mental arithmetic
زبانی حساب
mental hospital, n.
شفا خانہٴ امراض دماغی۔ پاگل خانہ
noun
عمل ذہنی۔ دماغی فعل۔ ذہنی کیفیت یا حالت
Looking for classic Urdu literature? Read the books