Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“on”

Showing 3901–3910 of 6,452

3901.

metalline

adjective

Meanings

  1. 1

    consisting of metal

    دھات کا۔ فلزی

  2. 2

    impregnated with metal

    دھات سے ملا ہوا

3902.

Methodist

noun

Meanings

  1. 1

    (Theol.)

    عیسائیوں کے ایک خاص طریقے کا پیرو

  2. 2

    a person of strict piety

    متشرع۔ پابند۔ کٹا۔ پکا۔ صوفی

3904.

micturition

noun

سلسل بول۔ چُھلک مُتی۔ (پیشاب کی کثرت)

3905.

mighty

adjective

Meanings

  1. 1

    strong

    طاقت ور۔ زور آور۔ قوی۔ مضبوط۔ دلیر۔ پرزور۔ بلونت۔ (شہ زور)

    • He is wise in heart and mighty in strength.

      وہ بل میں بلوان اور من میں بدُھ وان ہے

  2. 2

    violent

    شدید۔ پرشور۔ زور کا۔ (زبردست)

  3. 3

    huge

    بڑا۔ عظیم ۔ وسیع۔ کلاں۔ بھاری

  4. 4

    very excellent

    عمدہ۔ شاندار۔ بزرگ۔ (جلیل القدر۔ عظیم الشان۔ جید)

3906.

migration

noun

تبدیل ملک۔ نقل وطن۔ نقل مکان۔ دیس بدل۔ (ہجرت)

3907.

milepost, milestone

noun

میل کا پتھر۔ میل۔ (سنگ میل)

3908.

mill

verb active

Meanings

  1. 1

    grind

    پیسنا۔ دلنا۔ بکنی کرنا

  2. 2

    pass through a machine

    کل میں سے نکلنا۔ کل کے ذریعے سے بننا

  3. 3

    full

    بنانا۔ تیار کرنا

    • mill-cog

      دندانہ جس سے ایک پہیا دوسرے پہیے میں لگ کر چلتا ہے۔ دانتا

    • mill-race

      پانی کی دھار جو چکی کو پھراتی ہے (چکی دھارا)

    • milstone

      چکی کا باٹ۔ سنگ آسیا

    • mill-tooth

      ڈاڑھ

    • mill-wright

      چکی بنانے والا۔ آسیا تراش۔ (چکی ساز۔ آسیا کار)

3909.

million

noun

دس لاکھ

3910.

millionaire

noun

لکھ پتی۔ کروڑ پتی

Looking for classic Urdu literature? Read the books