pecuniary
adjective
روپے یا زر کے متعلق۔ روپے کا۔ مالی
Phrases & examples
pecuniary collections
پختہ تفصیل
Dictionary results for
Showing 4461–4470 of 6,452
adjective
روپے یا زر کے متعلق۔ روپے کا۔ مالی
pecuniary collections
پختہ تفصیل
noun
a mate
ہم چشم۔ ہم رتبہ۔ ہم سر۔ جوڑ۔ ثانی۔نظیر۔ مقابل
In song he never had his peer.
گانے میں وہ ثانی نہیں رکھتا تھا
a comrade
ساتھی۔ رفیق۔ ہم جولی
a noble man
امیر۔ نواب۔ مصاحب
adjective
petulant
چڑچڑا۔ تنک مزاج۔ زود رنج۔ تند خو۔ کڑوا۔ تلخ۔ نازک مزاج۔ برہم
expressing discontent and fretfulness
ناخوش۔ خفگی آمیز۔ غصے کا۔ برافروختہ
adjective
قابل سزا۔ مستوجب سزا۔ مستلزم سزا۔ ڈنڈ جوگ۔ ڈنڈنئے
سزا دینے والا۔ تعزیر کے متعلق۔ تعزیری
penal provision
حکم سزا۔ ڈنڈ آ گیا
penal code
مجموعہٴ تعزیرات۔ ڈنڈ سنگرہ
noun
the act
پیٹھ۔ رسائی۔ نفوذ۔ دخول
2 acuteness
تیز فہمی۔ فراست۔ زیرکی۔ تیزی
noun
کفارہ کے قواعد بیان کرنے والا۔ پراشچت ریتی برنن کرنے والا
a panitent
توبہ کرنے والا۔ تائب
a place for penance
توبہ کرنے کی جگہ۔ جوگ استھان۔ توبہ خانہ
an officer in some cathedrals
گرجا کا ایک افسر
house of correction
تعزیر خانہ۔ بندی خانہ۔ پنڈت خانہ۔ جیل خانہ
coin
شلنگ کا بارھواں حصہ۔ آٹھ پائی کا ایک سکہ۔ پینی
Penny and penny laid up will be many. (Prov.)
پیسہ پیسہ کر کے مایا جڑتی ہے
money
کوڑی۔ پیسہ۔ ڈھبوا۔ دام۔ زر
Penny in pocket is a good companion. (Prov.)
پیسہ گانٹھ کا، یار ساتھ کا
penny-weight
تخمیناً چوبیس رتی کا ایک وزن
penny wise and pound foolish
دھیلا نہ دے دھیلی دے۔ اشرفیاں لٹیں کوئلوں پہ مہر
penny-worth
کوڑیوں کے مول۔ دمڑی کا مال
noun
ادائیگی۔ دینا
پنشن۔ انگلس۔ مدد معاش۔ سالانہ یا ماہانہ وظیفہ۔ علوفہ
verb active
سالانہ یا ماہانہ وظیفہ دینا۔ وظیفہ مقرر کرنا
noun
وظیفہ دار۔ جاگیر دار۔ پنشن خوار
Looking for classic Urdu literature? Read the books