abnegation
noun
نہیں ۔ ناٹ ۔ انکار ۔ انحراف ۔ روگردانی ۔ احتراز ۔ پرہیز ۔ نفس کشی
Dictionary results for
Showing 51–60 of 6,452
noun
نہیں ۔ ناٹ ۔ انکار ۔ انحراف ۔ روگردانی ۔ احتراز ۔ پرہیز ۔ نفس کشی
adverb
جہاز یا ناؤ پر
expressed by
پریا میں
with the word boat or ship, as : in a ship
جہاز میں
on board
کشتی پر
(In Comp.)
سوار
as : aboard a ship
کشتی سوار
noun
برخاستگی ۔ برطرفی ۔ موقوفی ۔ منسوخی ۔ استرداد ۔ (انسداد ۔ مسدودی)
abolition of slavery
غلاموں کی آزادی
noun
تحریک انسداد غلامی ۔ انسدادیت
noun
کراہیت
adjectivenoun
گربھ پات ۔ اسقاط حمل ۔ حمل گرنا ۔ کچا گربھ
to procure abortion
حمل گرانا ۔ اسقاط حمل کرنا
preposition
اور دھور ۔ چہوں اور ۔ میں ۔ اردگرد ۔ گرداگرد ۔ آس پاس
About the neck
گلے میں
About the house
گھر کے اور دھور ۔ سارے گھر میں
near to
پاس ۔ نزدیک ۔ دھور ۔ نکٹ ۔ نیڑے ۔ لگ بھگ ۔ قریب
Have your things about you !
اپنی چیز اپنے پاس رکھو
relating to
بارے ۔ در بارے ۔ بابت ۔ مدے ۔ نسبت ۔ میں
employed upon
لگا ہوا ۔ میں ۔ مصروف ۔ مشغول ۔ متوجہ
About one's business
اپنے کام میں
adverb
around
چہوں یا چاروں طرف ۔ اردگرد ۔ گردا گرد
approximately
پاس پاس ۔ قریب ۔ اک ۔ عن قریب ۔ قریب کر کے
about five yards
پنج اک گز
here and there
اِدھر اُدھر ۔ اِت اُت ۔ جا بجا ۔ سب یا ہر طرف ۔ ہر کہیں
upon the point of
عن قریب ۔ تیار ۔ کو ۔ آمادہ
I was about to go.
میں جانے کو تھا
more or less
تھوڑا بہت ۔ کمتی بڑھتی ۔ کم و زیادہ ۔ کم و بیش ۔ تخمیناً
bring about
کروانا ۔ بر لانا
come about
آنا ۔ پڑنا ۔ ہونا
go about (a work)
پیروی کرنا ۔ لگنا ۔ مصروف یا مشغول ہونا
adjectivepreposition
higher in place
اوپر ۔ اونچا ۔ بلند
beyond
پرے ۔ دور ۔ باہر ۔ بعید
more than
بڑھ کر ۔ اوپر ۔ سوا ۔ زیادہ سے زیادہ
too high for
بڑھ کے ۔ بڑھ کر ۔ ”کچھ حقیقیت نہیں“ کا متضاد
Above one's work
اپنا کام اور آپ ہی ناک چڑھاوے
from above
اوپر سے ۔ آسمان سے
adverb
ایک پر ایک ۔ ایک کے اوپر ایک ۔ تلے اوپر ۔ اوپر نیچے ۔ تہ بہ تہ ۔ ایک دوسرے پر
Looking for classic Urdu literature? Read the books