bonding
noun
امانتی اسباب جس کے چھڑانے پر محصول لگتا ہے
Dictionary results for
Showing 621–630 of 6,452
noun
امانتی اسباب جس کے چھڑانے پر محصول لگتا ہے
noun
باندی ۔ لونڈی ۔ چیری ۔ کنیز
noun
غلام ۔ چیرا ۔ بردا ۔ بندہ ۔ زر خرید ۔ حلقہ بگوش
noun
ہڈی ۔ استخواں ۔ استھی
Two dogs and a bone.
دو کتوں میں ایک ہڈی ۔ (دو ملاؤں میں ایک مرغی حرام ۔ مثل) (Between two )Mus.( priests a fowl is forbidden food)
Two dogs strive for a bone and a third runs away with it.
دو لڑیں، تیسرا لے اُڑے (مثل)
bone of contention
جھگڑے کی جڑ ۔ بس کی گانٹھ
body and bones adv.
سب کا سب ۔ تمام ۔ ریزہ ریزہ ۔ بالکل
The house is ruined body and bone. (Sala.)
گھر کا بالکل ستیاناس ہوگیا
to have a bone to pick with
لڑنا ۔ جھگڑنا
to make no bones
تاٴمل یا اندیشہ نہ کرنا ۔ پس و پیش نہ کرنا
verb active
take out the bones
گوشت میں سے ہڈیاں چننا یا نکالنا
put bones in
ڈیاں بھرنا
(slang)
دبا لینا ۔ مارنا
noun
ہڑپھوٹن ۔ بڑپیڑا ۔ اعضا شکنی
برادہٴ استخوان ۔ ہڑچورا
noun
ہڈیوں کی خاک
adjective
نہڈا ۔ گوشت کا لوتھڑا
noun
ہڈیوں کے جوڑنے یا باندھنے کا ہنر ۔ بڑجوڑبدیا ۔ کمنگری
Looking for classic Urdu literature? Read the books