cacophony
noun
بری آواز ۔ کریہہ الصوت
Dictionary results for
Showing 751–760 of 6,452
noun
بری آواز ۔ کریہہ الصوت
noun
for animals
پنجرہ ۔ قفس
prison
قید خانہ ۔ قفس
large cage
کٹہرا ۔ پنجرہ ۔ کٹکڑ
Stone walls do not a prison make.
Nor iron bars a cage, (Lovelace.)
نہ پتھر کی دیواریں محبس کریں نہ لوہے کی سیخوں سے پنجرے بنیں
noun
Calamity is the touchstone of a brave mind. (Prov.)
بپتا سور بیر کی کسوٹی ہے
calamity by divine permission
آفت، قہر یا بلائے آسمانی ۔ آفت سماوی
noun
رسائن کا بنانا ۔ پُھونکنا
noun
گنتی ۔ حساب ۔ شمار ۔ پھیلاوٹ
By what calculation?
کس حساب سے
beyond calculation
شمار یا حساب سے باہر ۔ بے گنتی
rough calculation
اٹکل ۔ اندازہ ۔ تخمینہ ۔ کُوت ۔ تکدمہ
noun
دیگ ۔ ہنڈا ۔ کڑھایا
noun
گرمی ۔ حرارت ۔ جوش ۔ تپش
noun
جنتری ۔ پترا ۔ تقویم
calendar month
ماہ شمسی یا تقویمی
calendar of crimes
فہرست جرائم
noun
demand or order
آگیا ۔ حکم ۔ ارشاد
requisition
بلاوا ۔ نوتا ۔ پکار ۔ آواز ۔ بانک
I rose at thy call, but found thee not. (Milton)
میں تیری آواز پہ اُٹھا، پر تجھے نہ پایا
divine vocation
حکم الہیٰ ۔ دَیو آگیا
summons
طلبی
instrument to call birds etc.
زفیل ۔ سیٹی
visit
ملاقات ۔ بھینٹ
call for cattle
ہیو ۔ اہی اہی ۔ ڈیؤ
call for dogs
تو تو ۔ تو لے
call for hawks
بیا بیا ۔ آؤ آؤ
call of nature
پیخانے کی حاجت یا ضرورت ۔ پیخانہ
verb active
name
نام رکھنا ۔ بولنا ۔ کہنا
What do you call it in Persian?
اس کو فارسی میں کیا کہتے ہیں؟
What do you call it?
اس کا کیا نام؟
summon
بلانا ۔ بلا بھیجنا ۔ طلب کرنا ۔یاد کرنا
Call not a surgeon before you are wounded! (Prov.)
آیا نہ گھاؤ، بید بلاؤ!
(Ne'er a wound, call the surgeon.)
proclaim
پکار کے کہنا ۔ پکارنا ۔ منادی کرنا ۔ ڈھنڈورا پیٹنا یا پھیرنا ۔ مشتہر کرنا
appoint
مقرر کرنا ۔ متعین کرنا ۔ تعینات کرنا ۔ معیّن کرنا ۔ ستھاپن کرنا
called to the bar
کوسلی مقرر ہوا
appeal to
فریاد کرنا ۔ دہائی دینا
call aloud for justice
دہائی دینا ۔ داد فریاد کرنا ۔ دہائی تہائی مچانا
call away or off
بلا لینا
call back
اُلٹا یا واپس بلانا ۔ لوٹانا
call by name
نام لے کر پکارنا
call for
مانگنا ۔ طلب کرنا
call for help
مدد یا سہایتا مانگنا
call for information
استفسار کرنا ۔ پوچھنا ۔ کیفیت طلب کرنا ۔ دریافت کرنا
call forth
سامنے کرنا ۔ کھڑا کرنا ۔ حاضر کرنا ۔ موجود کرنا
call in
سمیٹنا ۔ جمع کرنا
call in question
عذر، اعتراض یا حجت کرنا ۔ معترض ہونا
call names
گالی دینا ۔ نام دھرنا
call on God
خدا کا نام لینا
call on or upon
ملاقات کرنا ۔ ملنا
call on or upon (for payment)
تقاضا کرنا ۔ مانگنا
call out
مقابلہ چاہنا ۔ خم ٹھوکنا
call over the names
نام بنام پکارنا ۔ حاضری لینا
call to account
محاسبہ لینا ۔ مواخذہ کرنا ۔ حساب مانگنا یا طلب کرنا ۔ باز پرس کرنا
call to arms
کمر بندی یا ہتھیار بندی کرانا ۔ مسلح جنگ کرنا
call to heaven
خدا کو گواہ کرنا ۔ پرمیشر کو ساکشی کرنا
call to mind or consider
یاد کرنا ۔ چیتنا
call up; 1. summon
طلب کرنا ۔ بلانا
awaken
من یا چت میں لانا
call upon, 1. invoke
نام لینا ۔ مٹانا
pray to
دعا یا ارداس مانگنا ۔ پرارتھنا کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books