confess
verb active
اقرار کرنا ۔ قبول کرنا ۔ اقبال کرنا ۔ تسلیم کرنا ۔ انگیکار کرنا
Phrases & examples
to confess one's sins
گناہ کا اقرار کرنا
Dictionary results for
Showing 261–270 of 1,061
verb active
اقرار کرنا ۔ قبول کرنا ۔ اقبال کرنا ۔ تسلیم کرنا ۔ انگیکار کرنا
to confess one's sins
گناہ کا اقرار کرنا
verb active
روکنا ۔ روک رکھنا ۔ اٹکانا ۔ حد باندھنا ۔ پابند کرنا ۔ محدود کرنا
to be confined to one's bed
چارپائی سینا ۔ صاحب فراش ہونا ۔ چارپائی سے کمر لگ جانا ۔ بڑے ہینگ ہگنا
noun
farewell
الوداع ۔ خدا حافظ ۔ الله بیلی ۔ خدا نگہبان ۔ رخصت
Give one his conge
رخصت کرنا ۔ بدا کرنا
bow
سلام ۔ بندگی ۔ آداب ۔ تسلیمات ۔ کورنش
verb active
اکھٹا کرنا ۔ جمع کرنا ۔ ایک جا کرنا ۔ فراہم کرنا
Cold congregates all bodies. (Coleridge)
سردی اجسام کو اکٹھا کر دیتی ہے
Heat congregates homogenial bodies, and separates heterogenial ones. (Newton)
حرارت ہم جنس اجسام کو اکٹھا کرتی ہے اور غیر جنس اجسام کو الگ کردیتی ہے
verb active
adjure
سوگند دینا قسم دلانا
I conjure you by God not to mention this business to any one!
تمھیں خدا کی قسم یہ بات کسی سے نہ کہنا!
noun
فتح مند ۔ ظفر یاب ۔ مظفر
(in comp.)
کُشا ۔ ستاں ۔ گیر جیسے:
one who takes a country
ملک گیر
noun
منوتی ۔ رضا ۔ رضا مندی ۔ منظوری ۔ اتفاق ۔ مرضی ۔ قبولیت ۔ اجابت ۔ انگیکار ۔ سویکار
free consent
خوشی و رضامندی ۔ خوشی
intelligent consent
رضامندیٴ عاقلانہ ۔ سمجھ کے ساتھ رضامندی
tacit or implied consent
منظوری بہ قرینہ
the person giving the consent
شخص مظہرِ رضا مندی
to give one's consent
منظور کرنا ۔ رضا مندی ظاہر کرنا ۔ راضی ہونا
without one's consent
بلا رضا مندی ۔ بغیر مرضی
with one's consent
رضامندی سے ۔ بہ منظوری
adjective
بہت ۔ بشیش ۔ از حد
a considerable sum of money
بہت روپیہ
verb active
give
دینا ۔ دے ڈالنا ۔ دلانا ۔ بخشنا
commit, intrust
سونپنا ۔ سپرد کرنا ۔ حوالے کرنا ۔ تفویض کرنا
to consign goods to one
کسی کو مال بھیجنا یا آڑت کرنا
We consigned his body to the grave.
ہم نے اس کی لاش قبر کو سونپ دی
appropriate
ٹھیرانا ۔ مخصوص کرنا ۔ خاص کرنا ۔ تخصیص کرنا ۔ مشخّص کرنا ۔ معیّن کرنا
verbnoun
be consistent with
ملنا ۔ موافق ہونا ۔ مطابق ہونا
subsist
ہونا ۔ رہنا ۔ شامل ہونا ۔ مشتمل ہونا
Health consists with temperance alone. (Pope)
تندرستی اعتدال ہی میں ہے
consist in
ہونا
Tolerane consists in suffering all things which hurt no body.
جن باتوں سے کسی کو مضرت نہ پہنچے، ان کو ہونے دینا بردباری ہے
consist of
بننا ۔ ہونا ۔ مرکب ہونا ۔ تیار ہونا ۔ شامل ہونا
Looking for classic Urdu literature? Read the books