coroner
noun
انگلستان میں ایک اہلکار جس کا کام موت کا سبب دریافت کرنا ہے
Dictionary results for
Showing 291–300 of 1,061
noun
انگلستان میں ایک اہلکار جس کا کام موت کا سبب دریافت کرنا ہے
noun
crown worn by noblemen
امیروں کا تاج ۔ کُلاہ ۔ مکٹ جیغہ
(Far.)
گھوڑے کے سم کا اوپر کا حصہ
noun
انگریزی سپاہ کا ادنیٰ عہدے دار ۔ فوج کا نائک ۔ کھپریل (Cor.)
One law for the corporal, and another for the captain. (Prov.)
سپاہی کے لیے اور قانون،کوتوال کےلیے اور
verbnoun
suit
ملنا ۔ جُڑنا ۔ جوڑ ہونا ۔ جواب ہونا ۔ برابر ہونا ۔ یکساں ہونا ۔ ٹھیک ہونا ۔ بیٹھنا ۔ لگنا
communicate
خط و کتابت کرنا یا رکھنا ۔ چٹھی پتری بھگتانا ۔ مراسلت کرنا
We correspond with one another.
ہم ایک دوسرے سے خط و کتابت رکھتے ہیں
verbnoun
repose
لیٹنا ۔ سونا ۔ آرام کرنا ۔ استراحت کرنا
Where souls do couch on flowers, we'll handi a hand. (Shakespeare)
جہاں دل و جان پھولوں پر لیٹے ہیں ہم تم ہاتھ میںہاتھ ڈالے پھریں گے
The sun in couched, the sea-fowl gone to rest. (Woods)
سورج اَست ہوا، جل کے جانوروں نے بسیرا لیا
(as a beast)
دبکنا ۔ جھکنا ۔ دبکی لگانا ۔ اکڑوں ہونا
These when death
Comes like a rushing lion, couch like spaniels
With lolling tongues, and tremble at the paw.
(Dryden)
آتی ہے موت دوڑ کر جب شیر سی تو یہ دبکے ہیں جیسے کتے ہلا جیب، کانپتے F.C.
hide
دبک رہنا یا جانا ۔ لکنا ۔ چھپنا
We'll couch in the castle-ditch. (Shakespeare)
قلعے کی کھائی میںہم چھپ جائیں گے
noun
consultation
مصلحت ۔ مشورہ ۔ کہنا سننا
advice
اُپدیش ۔ صلاح ۔ پند ۔ نصیحت ۔ رائے ۔ مت
Counsel is no command. (Prov.)
اُپدیش آدیش نہیں ہے
secrecy, secret
بھید ۔ راز
advocate
وکیل ۔ کونسلی (Cor.)
to keep one's own counsel
اپنا بھید چھپانا
verbnoun
بڑھنا ۔ زیادہ ہونا
every additional one counts
(the more the better)
جتنا زیادہ اتنا اچھا
to count one's beads
جپنا ۔ مالا یا تسبیح پڑھنا
noun
look, features
روپ ۔ صورت ۔ مکھڑا ۔ چہرہ ۔ چہرہ مہرہ ۔ مکھ ۔ منہ ۔ خط و خال ۔ بُشرہ ۔ شکل
to keep one's countenance
چہرہ نہ بدلنا
I could scarcely keep my countenance.
میں ہنسی نہیں روک سکا
favour
توجہ ۔ عنایت ۔ مہربانی ۔ کرپا ۔ پکش ۔ حمایت
to be out of countenance
شرمندہ ہونا ۔ چہرہ اُترنا
noun
one who counts
گنتی کرنے والا ۔ گننے والا ۔ شمار کنندہ
(Contem.) money
روپلّی ۔ دمڑے ۔ دام دمڑے ۔ نقدی
a piece of metal, etc. used in reckoning
آلہٴ شمار
tabe on which customers lay the money paid by them
روپیہ دھرنے کی میز۔ بسنا۔ تخت۔ تختہ۔ کاؤنٹر
(Far.)
گھوڑے کا سینہ
counter of a tradesman
ٹاٹ ۔ تپڑ ۔ بسنا
noun
one who hunts
شکاری ۔ شکار باز ۔ اہیڑی ۔ صیاد ۔ بیادھی
A leash is a leathern thong by which a courser leads his greyhound. (Hanmer)
ڈوری ایک چمڑے کا تسمہ ہوتا ہے، جس سے شکاری اپنے کتوں کو لے جاتے ہیں
swift horse, war horse
تُرنگ ۔ اسپ تیز گام ۔ گھڑ دوڑ یا لڑائی کا گھوڑا ۔بادپا
(Ornith.)
دوڑنے والی چڑیا جیسے شاہ مرغ
Looking for classic Urdu literature? Read the books