Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“one”

Showing 581–590 of 1,061

582.

honey

noun

Meanings

  1. 1

    شہد۔ مد۔ ماچھک۔ عسل۔ انگبین۔ مجازاً۔ حلاوت۔ شیرینی۔ مٹھاس

    • honey sweet

      شہد سا میٹھا

  2. 2

    شیرینی۔ لذت۔ ذائقہ

    • the honey of his language

      اس کی شیریں کلامی

    • Honey is the mouth saves the purse. (Prov.)

      گڑ نہ دے، گڑ کی سی بات تو کہے

584.

honey-bag

noun

مکھی کے شہد کی تھیلی

585.

honey-bee

noun

شہد کی مکھی۔ نحل۔ مد ماکھی

586.

honey-comb

noun

Meanings

  1. 1

    شہد کی ککڑی یا چھتا۔ خانہٴ زنبور

  2. 2

    سوراخ دار ڈھلا ہوا لوہا

587.

honey-comb

verb active

گڑھے ڈالنا۔ بیخکنی کرنا۔ اندر ہی اندر جڑ کھودنا

588.

honey-dew

noun

میٹھی رج جو درختوں کے پتوں پر مثل شبنم کے ہوتی ہے۔ ترنجبین

589.

honey-eater

noun

شکر خورا

590.

honey-moon

noun

بیاہ کے بعد کا پہلا مہینہ۔ ہنی مون۔ ماہ عروسی

Looking for classic Urdu literature? Read the books