excommunicatory
adjective
برادری سے خارج کرنے کے متعلق
Dictionary results for
Showing 1641–1650 of 4,779
adjective
برادری سے خارج کرنے کے متعلق
verb active
چمڑا ادھیڑنا۔ کھال کھینچنا۔ داغ دینا۔ چھیلنا۔ چھالا ڈالنا
noun
کھال کا کھینچنا۔ پوست کنی
noun
the act
نباہ۔ کارروائی۔ بجا آوری۔ انصرام۔ عمل۔ اہتمام۔ تعمیل۔ عمل درآمد
a putting to death as a legal penalty
پھانسی۔ سولی۔ قتل
mode of performing works of art
کام۔ ہوشیاری۔ چستی۔ چترائی۔ چالاکی۔ ڈھنگ
effect
اثر۔ تاثیر۔ غرض۔ منشا۔ تال۔ انجام
execution of duty
کام کو انجام دینا۔ بجا آوری۔ خدمت۔ ادائے فرض
execution of orders
بجا آوریٴ حکم۔ تعمیل حکم۔ آ گیا پورن
execution of the bond
تحرپر تمسک۔ تکمیل تمسک
about to be taken in execution
قرق ہونے والا
a writ of execution
قرقی نامہ
deed of execution
قتل کا حکم
in execution of decree
ڈگری کی علت میں
joint execution (of a deed)
ساہ جوگ
non-execution
عدم تعمیل
party praying for execution of a decree
ڈگری جاری کرانے والے۔ فریق ڈگری دار
place of execution
بدھ استھان۔ پھانسی گھر۔ مقتل
put into execution
تعمیل کرنا
sue out execution
ڈگری جاری کرانا
take in execution
قرق کرنا
take out execution
ڈگری جاری کرنا
take property in execution
جائیداد قرق کرنا
adjective
تعمیل کنندہ۔ عامل۔ کار گزار۔ ملکی
executive authority
اختیار تعمیل۔ عہدہ عامل۔ حکومت۔ سرکاری محکمہ
noun
وصی۔ وصیت پر عمل کرنے والا
noun
the act of exercising
برتاؤ۔ سادھن۔ کرتب۔ استعمال۔ شغل۔ عمل۔ سیون۔ تعمیل
practice
مشق۔ مہارت۔ ربط۔ ابھیاس
bodily exertion
کسرت۔ ورزش۔ پہلوانی۔ لڑنت
labour
ریاضت۔ مشقت۔ محنت۔ پرشرم
a task
سبق۔ مشق۔ قواعد
devotion
پوجا پاٹھ۔ وظیفہ۔ ورد۔ امور دینی
motion
ڈول ڈال۔ اٹھک بیٹھک۔ حرکت۔ ہلنا جلنا۔ ادم۔ پرشرم
exercise of authority
نفاذ حکم
exercise of right
نفاذ استحقاق
camp of exercise
قواعد گاہ
gymnastic exercise
ورزش۔ کسرت۔ کرتب
mental exercise
دماغی محنت
military exercise
قواعد
place of exercise
میدان ورزش
noun
the act or process
تبخیر۔ ہوا یا بخار بنانا
that which is exhaled
بھاپ۔ بخارات۔ ابخرے
verb active
break out
بخار بنانا۔ اڑانا۔ نکالنا۔ اٹھانا
evaporate
تبخیر کرنا۔ ابخرے بنانا۔ اڑانا
The sun exhales the moisture of the earth.
سورج زمین کی تری اڑا لے جاتا ہے
verb active
drain off completely
کھینچ لینا۔ نکال لینا۔ توڑنا۔ خالی کردینا
to exhaust the water of a well
کنوئیں کا پانی توڑنا
empty by drawing out the contents
رتانا۔ ریتا کرنا۔ خالی کرنا۔ باقی نہ رکھنا
use, employ or expend entirely
خرچ کر ڈالنا۔ اٹھا ڈالنا۔ کام میں لے آنا۔ تلی جھاڑ کرنا۔ صرف کر ڈالنا۔ برت لینا۔ اڑا دینا
Looking for classic Urdu literature? Read the books