Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“or”

Showing 21–30 of 4,779

21.

orbic, orbicular

adjective

Meanings

  1. 1

    spherical

    مدور۔ مستدیر۔ گول۔ حلقہ نما۔ کروی۔ دائرہ نما

  2. 2

    (Anat.)

    چکر۔ آکار

22.

orbit

noun

Meanings

  1. 1

    (Ast.)

    دائرہ۔ گردش کا خط۔ چکر۔ مدار

  2. 2

    (Anat.)

    آنکھ کا حلقہ۔ خانہٴ چشم۔ کاسہٴ چشم

23.

orc

noun

ایک قسم کی سمندری مچھلی

24.

orchalch

noun

ایک قسم کا پیتل۔ کانسا

25.

orchard

noun

باغیچہ۔ باڑی۔ میوے کا باغ۔ پھلواڑی

26.

orchardist

noun

پھل دار درختوں کا باغ لگانے والا

27.

orchestra

noun

تماشا گاہ میں راگ کے سماج کی جگہ۔ روشن چوکی۔ بجنتری استھان۔ سازندوں کا طائفہ۔ آرکسٹرا

28.

orchis

noun

ثعلب مصری کا درخت

29.

ordain

verb active

Meanings

  1. 1

    establish

    قائم کرنا۔ مقرر کرنا۔ معین کرنا۔ ٹھیرانا

  2. 2

    set apart (for an office)

    ٹھیرانا۔ مقرر کرنا۔ عہدہ پر مقرر کرنا

  3. 3

    decide

    کہنا۔ حکم دینا۔ فرمانا

  4. 4

    پادری بنانا

30.

ordainable

adjective

جو مقرر ہو سکے۔ قابل تقرری

Looking for classic Urdu literature? Read the books