aliform
adjective
پنکھ جیسا ۔ بازو نما
Dictionary results for
Showing 231–240 of 4,779
adjective
پنکھ جیسا ۔ بازو نما
adjective
سب ۔ سارا ۔ سگرا ۔ سکل ۔ تمام
No living man all things can. (Prov.)
دنیا کا کام کس نے کیا تمام ۔ کارے دنیا کسے تمام نہ کرد
All things work together for good to them that love God.
جو پرمیشر سے پریم رکھتے ہیں، ان کا سب بھلا کرتے ہیں
all in all
کل ۔ بس ۔ وہی ایک ۔ لے دے کے ۔ جو کچھ ہے سو وہی ہے ۔ کل کلاں ۔ سب طرح سے
God is all in all.
الله ہی الله ہے ۔ ہمہ او ست
all the night
رات بھر ۔ ساری رات ۔ سگری رین ۔ تمام شب
all the year round
سال بھر ۔ برس بھر تک ۔ تمام سال
and all that, et cetera
وغیرہ ۔ اٹ بٹ ۔ اتیادی
at all
بالکل ۔ مولن ۔ مطلق ۔ ہرگز
at all events
ہر صورت میں
at all times
ہر وقت ۔ ہر دم ۔ آٹھوں پہر ۔ آٹھوں جام
by all means
بہر صورت ۔ بہر حال ۔ بہر کیف ۔ بہر نوع ۔ بہر وجہ ۔ ہر طرح یا ڈھنگ سے ۔ سب طرح
from all sides
چاروں طرف، دشا یا اور سے ۔ ہر طرف سے
most of all
بہت کر کے ۔ اکثر کر کے
of all kinds
سب قسم ، بھانت ، طرح ،نوع یا رقم کا
adverb
altogether
سب کا سب ۔ سارا ۔ سب ۔ سب کچھ ۔ سگرا ۔ پورا ۔ سموچا ۔ کل ملا کے ۔ سروپا ۔ سراسر ۔ بالکل ۔ دروبست
quite
نپٹ ۔ محض
only
نرا ۔ کیول ۔ بس ۔ صرف ۔ خالی ۔ فقط
emphatic
ہی ۔ بھی
I said nothing at all.
میں نے کچھ بھی نہیں کہا
all alone
آپ ہی ۔ چھڑا ۔ تن تنہا ۔ تنہا ۔ اکیلا
all along
پہلے سے ۔ سدا سے ۔ نت ۔ سدامت سے ۔ ہمیشہ ۔ برابر ۔ قدامت سے
all around
چاروں طرف ۔ چو طرف ۔ اورے دھورے ۔ اور پاس ۔ چہوں اور ۔ چتر دشا
all at once, all of a sudden
یکایک ۔ ایک بارگی ۔ یک بیک ۔ اچانچک ۔ دفعةً ۔ ایک ہی دفعہ ۔ ایک مشت
all over
سارے ۔ تمام ۔ سارے میں ۔ ہر یا سب کہیں
all over the world
سنسار بھر میں ۔ ساری دنیا میں۔ دنیا کے پردے پہ ۔ کل جہان یا عالم میں
not at all
ذرا بھی نہیں ۔ بالکل نہیں
that is all
بس اتنا ہی ۔ بس ۔ فقط
to be all over with one
کام تمام ہونا ۔ ہو چکنا
passive participle
لاؤ لین ۔ ڈوبا ہوا ۔ مستغرق ۔ مبہوت
adjective
لاؤ لین کرنے والا
adjective
روپک مئے ۔ تمثیلی ۔ مستعار ۔ تشبیہ سے بھرا ہوا
noun
تشبیہ دینے والا ۔ اپما دینے والا
noun
اپما یا تمثیل وار قصہ
adjective
سرب تیج مان ۔ جل جلالہ
noun
مگر ۔ ناکو ۔ گھڑیال ۔ نہنگ ۔ شیر آبی
Looking for classic Urdu literature? Read the books