amort
adjective
مردہ سا ۔ اداس ۔ سست
Dictionary results for
Showing 261–270 of 4,779
adjective
مردہ سا ۔ اداس ۔ سست
adjective
(things)
دل چسپ ۔ دل بہلاؤ
(persons)
دل لگی باز ۔ نقل مجلس
an amusing story
دلچسپ کہانی
noun
political
غدر ۔ پادشاہ گری ۔ بلوا ۔ فساد ۔ بدعملی ۔ چوپٹ راج ۔ سکھاں شاہی ۔ مراہٹی ۔ شاہ جی کی عملداری
general
ہلچل ۔ گھبراہٹ ۔ افراتفری ۔ ہنگامہ ۔ کھلبلی
Spread anarchy and terror all around. (Cowper.)
بدعملی اور ڈر سب جگہ پھیل گیا
noun
forefather
پرکھا ۔ پتر ۔ جد ۔ باپ دادا ۔ دادا پردادا
common ancestor
مورث اعلیٰ ۔ مورث متحد ۔ ایک دادا
adjective
آبائی ۔ موروثی ۔ جدی ۔ باپ دادا کی ۔ بپوتی ۔ پشتینی
ancestral property
جائداد موروثی ۔ بپوتی دھن ۔ املاک جدی
noun
لنگر
(Met.)
جائے پناہ ۔ آسرا ۔ بھروسا
sheet anchor
بڑا لنگر
to be at anchor
لنگر پر ہونا ۔ ٹھہرا ہوا ہونا
to come to anchor
لنگر ڈالنا ۔ جہاز کھڑا کرنا
to foul anchor
لنگر اُلجھنا
to weight anchor
لنگر اُٹھانا ۔ جہازچلانا
nounverb
cast anchor
لنگر ڈالنا
stop
ٹھہرنا ۔ مقیم ہونا
adjective
harbour
بندر
the duty
بندر کا محصول
noun
گوشہ نشین ۔ تارک الدنیا ۔ تیاگی ۔ سنیاسی ۔ اداسی ۔ بیراگی ۔ ابدھوت
conjunction
اور ۔ وَ ۔ و
and so forth, and so on
وغیرہ ۔ اس طرح ۔ علیٰ ہذا القیاس
and that, conj.
اور یہ کہ
Looking for classic Urdu literature? Read the books