journeywork
noun
اجرت یا ٹھیکے کا کام
Dictionary results for
Showing 2651–2660 of 4,779
noun
اجرت یا ٹھیکے کا کام
noun
gladness
خرمی۔ فرحت۔ بلاس۔ خوشی۔ عیش۔ شادمانی۔ آنند۔ برکھ۔ مسرت۔ سرور۔ انسباط۔
The roofs with joy resound.
مارے خوشی کے مکان گونج رہا ہے۔
No joy, without money. (Prov.)
دھن بن منگل کہاں (ہوت کی جوت ہے)
the cause of joy
خوشی دینے والی چیز
A thing of beauty is a joy for ever.
خوب صورت چیز سے ہمیشہ خوشی ہوتی ہے
dying with joy
شادی مرگ
to wish one joy
کسی کو دعا یا اسیس دینا
noun
(Law)
منصف۔ قاضی۔ مفتی۔ نیایک۔ جج۔
Four things belong to a judge, to hear courteously, to answer wisely, the consider soberly and to give judgement without partiality.
حاکم کو چار باتیں چاہئیں: اخلاق سے سننا، عقلمندی سے جواب دینا، سنجیدگی سے سوچنا اور بلا طرفداری حکم دینی۔
the Supreme Being
عادل حقیقی۔ پرمیشور۔ خدا۔ رام
a chief magistrate
حاکم عدالت۔ صدر عدالت۔ حاکم
an expert
واقف کار۔ استاد۔ بانی کار۔ ماہر۔ جاننے والا۔ پنڈت۔ قدردان
judge-advocate
جنگی کچہری کا حاکم
civil judge
حاکم دیوانی
criminal judge
حاکم فوجداری
inferior judge
منصف
verb active
hear and determine by authority
انصاف کرنا، نیائے کرنا۔
doom
سزا کا حکم یا فتویٰ دینا
sit in judgement upon
فیصلہ کرنا۔ فیصل کرنا۔ چکانا
think
خیال کرنا۔ سوچنا۔ بچار کرنا۔ تاڑنا۔ جاننا۔ معلوم کرنا۔ نتیجہ نکالنا۔ سمجھنا۔ رائے قائم کرنا۔
تنقید کرنا۔ نکتہ چینی کرنا۔ ملامت کرنا۔
noun
the act
گیان۔ عقل
opinion
رائے۔ دانست۔ دریافت۔ خیال۔ جان۔ قیاس
I give my judgement
میں اپنی رائے دیتا ہوں
facility in judging
جانچ۔ پرکھ۔ تنقید
Invention is the talent of youth: judgement of age
ایجاد جوانی میں ہوتا ہے، پرکھ بڑھاپے میں آتی ہے
(Phil.)
تمیز۔ سمجھ۔ عقل سلیم۔ فہم۔ بصیرت
(Law)
فتویٰ۔ حکم۔ فیصلہ۔ انصاف۔ تجویز
punishment from heaven
َغضب الہیٰ۔ قہر ربانی۔ بلائے آسمانی۔ عذاب۔ ایشور کوپ
I am afraid of the judgment
میں تیرے غضب سے ڈرتا ہوں
judgment-debtor
مدیون ڈگری
judgment of God
غضب الہیٰ
review of judgement
تجویز ثانی۔ نظرثانی۔
noun
عدالت۔ محکمہ۔ کچہری
noun
the power
عدل گستری۔ عدالت۔
jurisdiction
اختیار۔ ادھکار۔ حکومت
Give me a man that buys a seat of jdicature; I dare not trust him for not selling justice
جو شخص اختیارات عدالت روپیہ سے خریدتا ہے اس پہ یہ اعتبار نہیں ہوسکتا کہ وہ انصاف نہیں بیچے گا۔
a court of justice
محکمہٴ عدالت۔ کچہری۔ عدالت۔ نیائے سبھا۔ دارالقضا
adjective
in the forms of legal justice
شرعاً۔ عادلانہ۔ بہ تاویل شرعی۔ دھوم سے
by way of judgment
سرشتہ عدالت کی راہ سے۔ حق سے۔ از راہ عدالت
adjective
less old
َچھوٹا ۔ کوچک۔ صغیر۔ عمر میں چھوٹا
in rank
درجے میں کم یا چھوٹا۔ جونئیر
noun
چھوٹا۔ خرد
Looking for classic Urdu literature? Read the books