misfortune
noun
شامت۔ بلا۔ تباہی۔ زوال۔ (بدبختی۔ بدنصیبی۔ بدقسمتی۔ آفت۔ مصیبت)
Dictionary results for
Showing 2941–2950 of 4,779
noun
شامت۔ بلا۔ تباہی۔ زوال۔ (بدبختی۔ بدنصیبی۔ بدقسمتی۔ آفت۔ مصیبت)
verb active
جھوٹی خبر دینا۔ (غلط اطلاع دینا۔ غلط فہمی میں ڈالنا)
noun
جھوٹی خبر دینے والا
noun
جھوٹی خبر۔ (غلط اطلاع)
verb active
غلط اندازہ کرنا۔ بیجا جوڑ لگانا
noun
عدم تناسب
verb active
جھوٹ یا غلط خبر دینا
verb active
fail of hitting
رہ جانا۔ خالی جانا پڑنا۔ نہ پانا۔ نہ پہنچنا۔ بہک جانا۔ غلطی کرنا۔ چُوکنا
forego
چھوڑنا۔ تجنا۔ تیاگنا۔ بھلانا۔
discover the absence or omission of
یاد کرنا۔ رونا
noun
کہر۔ گوہاسا
A cloud is nothing but a mist flying high in the air, as a mist is nothing but a cloud here below. (Locke)
بادل اور کچھ نہیں صرف کہر ہے جو ہوا میں بلند اڑتا ہے اور کہر اور کچھ نہیں، صرف بادل ہے جو نیچے ہے۔
پردہ۔ نقاب۔ اندھیری۔ دھند۔ تاریکی
His passion cast a mist before his sense.
جوش طبیعت نے اس کی عقل پر پردہ ڈال دیا۔
noun
misconception
غلط فہمی ۔ دھوکا
/ see error, 1.
غلطی
Looking for classic Urdu literature? Read the books