mover
noun
Meanings
- 1
a person, or thing that moves
چلنے والا۔ متحرک
- 2
a motor
حرکت دینے والا۔ محرک۔ چلانے والا
- 3
a proposer
تجویز پیش کنندہ۔ پیش کرنے والا۔ بات کو چھیڑنے والا۔ (مجوز)
Dictionary results for
Showing 3051–3060 of 4,779
noun
a person, or thing that moves
چلنے والا۔ متحرک
a motor
حرکت دینے والا۔ محرک۔ چلانے والا
a proposer
تجویز پیش کنندہ۔ پیش کرنے والا۔ بات کو چھیڑنے والا۔ (مجوز)
participal adjective
changing place or posture
متحرک۔ رواں۔ رمتا۔ چلتا پھرتا
touching
مؤثر۔ (پُراثر۔ دلگداز)
adverb
greatly
زیادہ۔ بکثرت۔ بہت۔ بہتیرا۔ بسا۔ اتنا
often or long
دیر تک۔ زیادہ۔ اکثر
Think much, speak little. (Prov.)
بہت سوچو، تھوڑا بولو
almost
قریب۔ قریباً۔ عنقریب۔ اُتنا ہی۔ ویسا ہی
All left the wolrd much as they found it.
سب نے دنیا کو جیسا پایا ویسا ہی چھوڑا
noun
گبریلا۔ گوبر کا کیڑا
a miser
بخیل۔ کنجوس
adjective
رنگ برنگ۔ گوناگوں۔ مختلف۔ بھانت بھانت کا۔ انیک طرح کا۔ بوقلموں۔ انواع و اقسام کا۔ (متنوع۔ کثیر الانواع)
multifarious cause of action
متعدد بنائے دعویٰ
multifarious suit
مقدمہ گناگوں وجہ کا
noun
کثرت اشکال۔ بولقمونی۔ (تنوع)
noun
defence
پشتی۔ بچاؤ۔ پناہ۔ آڑ۔ سہارا۔ آسرا
fortification
دھس۔ مورچہ۔ حصار۔ گڑھی۔ کوٹ۔
(Law.)
سند یا کاغذ استرداد دعویٰ۔ (اسناد حقوق و مراعات۔ التمغا وغیرہ)
noun
عضو کاٹنے والا۔ قطع و برید کرنے والا۔ (قاطع اعضا)
noun
عضو کاٹنے والا۔ قطع وبرید کرنے والا۔ (قاطع اعضا)
verb active
منہ چھینکا لگانا۔ ڈھاٹھی دینا۔ (منہ بند کرنا۔ زبان بندی کرنا۔ تقریر اور تحریر کی ممانعت کرنا)
Thou shalt not muzzle the ox when he treadeth out the corn. (Deut. XXV.4.)
گاہتے وقت بیل کے چھینکا مت لگاؤ
fondle
تھوتھنی رگڑنا۔ تھتھانا
Looking for classic Urdu literature? Read the books