neuter
adjective
Meanings
- 1
neither one nor the other
دونوں میں سے کوئی نہیں۔ الگ۔ علیحدہ۔ غیر جانبدار
- 2
(Gram.)
نہ مذکر نہ مؤنث۔ نپنسک۔ خنثیٰ۔ بے جنس۔ لا جنسی
neuter gender
کلیو لنگ۔ مخنث
neuter verb
فعل لازمی۔ اکرمک
Dictionary results for
Showing 3081–3090 of 4,779
adjective
neither one nor the other
دونوں میں سے کوئی نہیں۔ الگ۔ علیحدہ۔ غیر جانبدار
(Gram.)
نہ مذکر نہ مؤنث۔ نپنسک۔ خنثیٰ۔ بے جنس۔ لا جنسی
neuter gender
کلیو لنگ۔ مخنث
neuter verb
فعل لازمی۔ اکرمک
noun
see neutral
an animal which at its full development has no organs of generation
وہ جانور جس کی نر اور مادہ کی علامت نہ ہو۔ خصی جانور
(Bot.)
درخت جس میں آلہ پیدا کرنے کا نہ ہو
adjective
not engaged on either side
مخالفین سے علیحدہ۔ الگ۔ بے غرض۔ بے سروکار۔ بے تعلق۔ غیر جانب دار
neither very good nor bad
خاصا۔ نہ اچھا نہ برا۔ بیچ کی راس کا
adjective
fresh
نیا۔ نو۔ تازہ۔ تہدرد۔ ترت کا
strange
عجیب۔ نرالا۔ ان دیکھا۔ اعجوبہ۔ انوکھا۔ اجنبی
commencing
نیا۔ آئندہ۔ آنے والا۔ نو
new moon
نیا چاند۔ ہلال
modern
نیا۔ متاخر۔ جدید۔ حادث۔ حال کا۔ نوین
different
اور۔ دوسرا۔ مختلف
newly come
نووارد۔ نیا
new land
وہ زمین جو پہلی دفعہ جوتی جائے
new testament
عہد جدید۔ انجیل
new world
نئی دنیا
adjective
نوزائیدہ۔ نومولود
adverb
lately
دریں ولا۔ حال میں۔ بالفعل۔ تھوڑے دنوں سے
with a new form
سر نو۔ از سر نو۔ مجدداً۔ نئے سرے سے
noun
the state or quality
نیا پن۔ نوینتا۔ تازگی
the state of being first known
نو واقفیت
innovation
نو طرز۔ ایجاد۔ اختراع۔ جدت
verb active
notch
دندانے یا دانتے ڈالنا
break to pieces
ٹکڑے ٹکڑے کرنا۔ کاٹ ڈالنا
strike at the point
مبارک وقت پر شگون کرنا
make a hit at
نشانہ مارنا یا لگانا
قیاس کر لینا۔ تاڑ جانا۔ سمجھ جانا
to nick a horse
گھوڑے کی دم میں کھونچا دینا۔ تاکہ وہ دم اٹھا کر چلے
noun
گوشت پکنے کی بو باس
noun
بھنے گوشت کی ڈکار
Looking for classic Urdu literature? Read the books