Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“or”

Showing 3161–3170 of 4,779

3161.

omnivorous

adjective

سرو بھکشی۔ سب چیز کھانے والا۔ اگھوری۔ ہمہ خور۔ بلانوش

3162.

omnivorousness

noun

ہمہ خوری۔ بلا نوشی

3163.

on

preposition

Meanings

  1. 1

    at the surface

    اوپر۔ پر۔ بر

    • My book is on the table.

      میری کتاب میز پر ہے

  2. 2

    towards the surface of

    طرف۔ پر۔ جانب

    • Rain falls on the earth.

      مینہ زمین پر برستا ہے

  3. 3

    by means of

    سے۔ ساتھ۔ بوسیلے

  4. 4

    besides

    علاوہ۔ سوا۔ مع

    • mischief on mischief

      کھٹائی پر کھٹائی

  5. 5

    near

    قریب۔ نزدیک۔ پاس۔ نیڑے

  6. 6

    independence

    آسرے پر۔ بھروسے پر

Show 2 more
  1. 7

    at the time of

    وقت، کال یا سمے پر

    • On the Sabbath we abstain from labour.

      اتوار کو ہم کام نہیں کرتے

  2. 8

    for

    پر۔ حال پر۔ واسطے

    • Have pity on him.

      اس پر دیا کرو

    • on a sudden

      یکایک۔ اچانچک۔ اچانک۔ ایک دفعہ ہی

    • on fire

      جلتا

    • on high

      اونچائی پر۔ بلندی پر

    • on the alert

      ہوشیار۔ چوکس

    • on the head

      سر کے بل یا تان

    • on the way

      سڑک پر۔ راستے میں

    • on the contrary

      برعکس۔ بالعکس۔ برخلاف

    • on the wing

      اڑتا ہوا

3164.

once

adverb

Meanings

  1. 1

    one time

    ایک وقت۔ ایک کال۔ ایک بار۔ ایک دفعہ۔ ایک مرتبہ۔ ایک دن۔ ایک سمے۔ ایک روز

  2. 2

    formerly

    پیش تر۔ پہلے۔ اول۔ آگے۔ سابق میں۔ آدھ میں۔ پرتھم۔ اگلے دنوں میں۔ پہلے کبھی۔ ایک زمانے میں

    • at once

      ایک دفعہ۔ یک مشت۔ یک لخت۔ دفعتہً۔ یکایک۔ اچانچک۔ ایکبارگی۔ فوراً۔ آناً فاناً۔ ایک ساتھ

    • once and again

      مکرر۔ برابر۔ متواتر۔ پے در پے

    • once more

      پھر۔ پھر کر۔ دسرا کر۔ ایک دفعہ پھر۔ مکرر۔ ایک بار اور

    • once or twice

      ایک دو دفعہ۔ ایک یا دو مرتبہ

    • for once

      ایک دفعہ۔ صرف

    • once for all

      پھر نہیں۔ قطعی طور پر۔ بالکل واضح طور پر

3165.

open

adjective

Meanings

  1. 1

    not closed

    کھلا۔ وا۔ باز

  2. 2

    public

    عام۔ بےروک۔ بلا مزاحمت

    • open court

      کھلا دربار۔ کھلی کچہری

  3. 3

    expanded

    پھیلا ہوا۔ کھلا ہوا۔ کشادہ۔ کھلا ہوا۔ شگفتہ

    • an open flower

      کھلا ہوا پھول

  4. 4

    liberal

    کشادہ دست۔ فیاض۔ داتا

  5. 5

    candid

    بے ریا۔ صاف

    • Truth loves open dealing.

      راستی کو صاف معاملہ پسند ہے

  6. 6

    exposed

    کھلا ہوا۔ اگھڑا۔ متحمل۔ مستوجب۔ سزاوار

Show 6 more
  1. 7

    plain

    ظاہر۔ عیاں۔ آشکارا۔ روشن۔ پرگھٹ۔ اجاگر۔ برملا۔ پرتیکش

  2. 8

    not frozen up

    ڈھیلا۔ ملائم۔ جو جما ہوا نہ ہو۔ ہلکا

  3. 9

    not settled or adjusted

    غیر مشخص۔ بے ٹھہرایا ہوا۔ چلتا۔جاری۔ کھلا

    • an open account

      کھلا حساب ۔ چلتا لیکھا

  4. 10

    attentive

    متوجہ۔ چوکس۔ دھیان لگائے ہوئے

  5. 11

    clear

    کھلا ہوا۔ صاف

  6. 12

    جو بغیر منہ بند کرے بولا جائے

    • open (as trade)

      خوش خرید

    • in open

      کھلم کھلا۔ ظاہرا۔ کھلا کھلی

    • in open day

      دن دہاڑے۔ کھلے خزانے۔ دن دھولے۔ دن دوپہرے

3166.

operate

verb active

Meanings

  1. 1

    produce as an effect

    اثر، تاثیر یا نقش کرنا

  2. 2

    work

    کام کرنا۔ اٹھانا یا لگانا ۔شغل کرنا

3167.

operative

adjective

Meanings

  1. 1

    having the power of action

    کارگر۔ مؤثر

  2. 2

    efficient in work

    پھل دایک

3168.

operator

noun

Meanings

  1. 1

    one who operates

    کام کرنے والا۔ عامل۔ کارکن۔ کرتا۔ فاعل۔ اوپریٹر

  2. 2

    (Surg.)

    جراح

3169.

opportune

adjective

ٹھیک۔ درست۔ لائق۔ مناسب۔ بروقت۔ بر محل۔ موزوں۔ با موقع

3170.

opportunely

adjective

عین موقع پر۔ ٹھیک وقت پر۔ برمحل

Looking for classic Urdu literature? Read the books