Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“or”

Showing 3321–3330 of 4,779

3321.

plethora

noun

افراط خوں۔ رکت سنگرہ۔ غلبہٴ خوں۔ وفور۔ وافر۔ پر خونی۔ کثرت خون۔ امتلائے دموی۔ کثرت الدم

Phrases & examples

  1. plethora of plenty

    مضرت رساں فراوانی۔ نقصان دہ کثرت

3322.

plethoric

adjective

دموی۔ رکت سنگرہی۔ کثیر الدم۔ پر خون

3323.

plot

verb active

Meanings

  1. 1

    form a scheme against another

    سازش کرنا۔ بندش کرنا۔ گٹھت کرنا۔ کھائی کھودنا۔ ساز باز‌کرنا

  2. 2

    scheme

    تدبیر، تجویز یا اپائے کرنا۔ نقشہ بنانا۔ خاکہ کھینچنا

    • plot against

      کسی کے برخلاف سازش کرنا

    • plot together

      باہم سازش کرنا

3324.

plough, plow

verb active

Meanings

  1. 1

    turn up the ground

    ہل چلانا۔ جوتنا۔ باہنا۔ دھرتی پھاڑنا۔ قلبہ رانی کرنا

    • Plough or not plough, you must pay your rent. (Prov.)

      جوتو یا نہ جوتو لگان دینا پڑے گا

  2. 2

    furrow

    چیرنا۔ پھاڑنا

  3. 3

    lay waste

    ویران کرنا۔ اجاڑنا۔ اکھاڑنا۔ تباہ یا برباد کرنا۔ ضائع کرنا۔ بیخ‌کنی کرنا

  4. 4

    کاغذ کاٹنا یا تراشنا

    • plough in

      بیج ڈالنے کے بعد ہل چلانا

    • plough on the back

      پرزے اڑانا

    • plough through

      محنت مشقت سے آگے بڑھنا

    • plough up a field

      کھیت میں ہل چلانا۔ کھیت جتوانا

    • plough up or out

      کھود کر نکال دینا۔ پھینکنا

    • plough with one's heifer

      بیوی کی معرفت معاملہ کرنا

3325.

plume

verb active

Meanings

  1. 1

    strip

    پر نوچنا یا اکھاڑنا

  2. 2

    adorn with feather

    طرہ یا کلغی لگانا۔ پر لگانا۔ پر سے آراستہ کرنا

  3. 3

    pride

    فخر،‌غرور یا گھمنڈ کرنا

3326.

plum-porridge

noun

ایک قسم کا بیروں کا شوربہ

3327.

plunder

verb active

Meanings

  1. 1

    take by force

    زبردستی لینا یا چھیننا۔ غبن کرنا

  2. 2

    rob

    تاخت و تاراج کرنا۔ لوٹنا۔ غارت گری کرنا۔ لوٹ مار کرنا

3328.

ply

verb active

Meanings

  1. 1

    fold

    موڑنا۔ تہ کرنا

  2. 2

    urge

    تنگ کرنا۔ تقاضا کرنا۔ تاکید کرنا۔ پیچھے پڑنا۔

  3. 3

    keep busy

    مشغول رکھنا۔ مشقت کرنا۔ لگا رکھنا۔ استعمال کرنا۔ برتنا

  4. 4

    perform with diligence

    محنت کرنا۔ محنت سے کام کرنا۔ کٹھ کرنا

  5. 5

    درمیان آنا جانا

3329.

ply

verb neutor

Meanings

  1. 1

    bend

    مڑنا۔ جھکنا۔ خم کھانا

  2. 2

    busy oneself

    مشغول ہونا۔ مصروف ہونا۔ کام کرنا۔ لگنا۔ چلنا۔ آنا۔ جانا

    • He was forced to ply in the streets as a porter for his livelihood.

      پیٹ کے واسطے وہ بازاروں میں پل داری کرتا تھا

  3. 2

    hasten

    جلدی کرنا یا چلنا۔ قدم اٹھانا

3330.

poetic, poetical

adjective

Meanings

  1. 1

    نظمی۔ شعری

  2. 2

    شاعرانہ

    • poetical works

      کلیات۔ دیوان

    • poetic licence

      تصرف شاعرانہ۔ ضرورت شعری

Looking for classic Urdu literature? Read the books