Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“or”

Showing 4321–4330 of 4,779

4321.

terrorist

noun

دہشت پسند۔ تخویف پسند

4322.

testator

noun

موصی۔ وصیت کنندہ۔ وصیت کرنے والا۔ مرت لیکھک

4323.

testimony

noun

Meanings

  1. 1

    شہادت۔ گواہی۔ ساکشی

  2. 2

    دلیل۔ دلالت۔ تصدیق۔ ثبوت

  3. 3

    اعتراف۔ اقرار۔ اظہار

  4. 4

    کتاب مقدس۔ وحی۔ احکام شرعی

    • oral testimony

      اظہار زبانی

    • written testimony

      اظہار تحریری

4324.

textile, textorial, textrine

adjective

بناوٹ کا۔ بننے کے متعلق۔ بننے کے قابل۔ بافتنی

4325.

thank

verb active

شکریہ ادا کرنا۔ شکر گزاری کرنا۔ شکر کرنا۔ دھن باد کرنا۔ گن گانا

Phrases & examples

  1. We are bound to thank God always.

    خدا کا ہر حال میں شکر لازم ہے

  2. I thank you for your pains.

    تسلیم! آپ کو بڑی تکلیف ہوئی

4326.

thank-worthy

adjective

واجب الشکر۔ قابل شکریہ

4327.

thead-worm

چرنا۔ چلونہ

4328.

thenceforth

adverb

اس کے بعد سے۔ اس وقت سے۔

4329.

theorbo

noun

بین کی طرح کا ایک باجا

4330.

theorem

noun

دعویٰ جو دلائل سے ثابت ہو۔ دعویٰ مسلم الثبوت۔ مسئلہ۔ سوتر۔ شکل ہندسی۔ کلیہ۔ اصول

Looking for classic Urdu literature? Read the books