wait
verb neutor
Meanings
- 1
ٹھیرنا۔ صبر کرنا۔ راہ دیکھنا۔ انتظار کرنا۔ باٹ جوہنا
2 attend
حاضر رہنا۔ موجود رہنا۔ خدمت یاسیوا کرنا۔ ملازمت کرنا
- 3
delay
دیر یا توقف کرنا
- 4
lie inambush
گھات میں رہنا یا بیٹھنا
wait on or upon, 1.
ملنا۔ ملاقات کرنا۔ درشن کرنا۔ بھیٹنا۔ خدمت میں حاضر کرنا۔ مجرا کرنا
- 2
ملازمت کرنا۔ حاضر رہنا
- 3
دھیان دینا۔ توجہ کرنا
- 4
نتیجہ نکالنا
