4711.
working
adjective
جاری۔ چلتا۔ کام دیتا ہوا۔ مشغول۔ محنتی۔ اٹھتا ہوا۔ جوش کھاتا
Dictionary results for
Showing 4711–4720 of 4,779
adjective
جاری۔ چلتا۔ کام دیتا ہوا۔ مشغول۔ محنتی۔ اٹھتا ہوا۔ جوش کھاتا
noun
چلتا موسلا
noun
دستکار۔ اہل حرفہ۔ پیشہ ور۔ مزدوروں کا طبقہ
adjective
بے روزگار۔ بے کار
noun
مزدور۔ قلی۔ دستکار۔ کاریگر
An ill workman quarrels with his tools. (Prov.)
ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا (مثل)
استاد۔ کاریگر
adjective
استادی کا۔ کاریگری کا
ہنرمند۔ ہوشیار
noun
کاریگری۔ صنعت۔ استادی۔ حکمت۔ بناوٹ۔ صناعی
صنعت کی چیز
noun
دکان۔ کارگہ۔ کارخانہ
noun
کام کرنے کی چیز
noun
کشیدہ کاڑھنے والی۔ مغلانی
Looking for classic Urdu literature? Read the books