breed
verbnoun
Meanings
- 1
bring forth young
جننا ۔ بچہ دینا
- 2
raise a breed
جوڑا لگانا ۔ بچے نکالنا ۔ نسل بڑھانا یا چلانا
breed in and in
گوت میں بیاہنا ۔ اپنایت میں شادی کرنا
(animals)
بیج ملانا
Dictionary results for
Showing 561–570 of 4,779
verbnoun
bring forth young
جننا ۔ بچہ دینا
raise a breed
جوڑا لگانا ۔ بچے نکالنا ۔ نسل بڑھانا یا چلانا
breed in and in
گوت میں بیاہنا ۔ اپنایت میں شادی کرنا
(animals)
بیج ملانا
verb active
liquor)
شراب کھینچنا یا کشید کرنا
contrive
متھنا ۔ اُٹھانا ۔ پیدا کرنا ۔ برپا کرنا
one who brews mischief
جھگڑ جنجال ۔ فتنہ انگیز
noun
رشوت ۔ گھونس ۔ گھونس پچر ۔ منہ بھرائی
Undue reward for anything against justice is a bribe. (Hobart)
کوئی ناجائز نذرانہ، کسی فعل خلاف انصاف کے واسطے رشوت کہلاتا ہے
bribe absolute
رشوت غیر مشروط ۔ ڈبائی
bribe contingent
رشوت شرطی ۔ تریئا
noun
laying of bricks
اینٹ کا کام
made of bricks
اینٹوں کا بنا ہوا یا پکا (مکان)
adjective
بیاہو ۔ بیاؤلا ۔ شادیانہ ۔ عروسی
bridal ceremony
بیاہ کی ریت رسم
bridal dress or presents
ساچق ۔ اوڑھنی ۔ چنری ۔ بری ۔ جامہ ۔ شادی کا جوڑا ۔ بیاہو جوڑا
bridal bed
بیاہو پلنگ ۔ سہاگ سیج
noun
پل ۔ سیت ۔ سیتو ۔ صراط
(of the nose)
ناک کا بانسا
(Music)
گھوڑی ۔ گھڑچ
bridge of boats
ناؤ کا پل ۔ پونٹون Eng.
draw-bridge
پل تختہ
flying bridge
پیپوں کا پل
girder or truss bridge
قینچی دار پل
lattice bridge
جالی دار پل
skew bridge
ترچھا پل
suspension bridge
جھولے کا پل
tubular bridge
نل کا پل
noun
headstall and reins
لگام ۔ عنان
A bridle for the tongue is a necessary piece of furniture. (Prov.)
زبان کو لگام ضروری ہے
curb
روک ۔ اٹکاؤ ۔ بند ۔ لگام
adjective
short
تھوڑا ۔ کم ۔ کوتاہ ۔ قلیل
How brief the life of man. (Shakespeare)
چار دن کی زندگی انسان کی (Life lasts but four days)
concise
مختصر ۔ سنکشیپی ۔ مجمل
I will be brief.
مختصر کہے دیتا ہوں
verb active
لانا ۔ لے آنا ۔ لیتے آنا ۔ اُٹھا لانا ۔ پیش کرنا
induce
آمادہ کرنا ۔ راغب کرنا ۔ مائل کرنا ۔ راضی کرنا
I cannot bring him to do this.
میں اس سے یہ کام نہیں کراسکتا
bring about
کروانا ۔ بر لانا
bring back
پھر لانا ۔ اُٹھا یا واپس لے آنا
bring down
گرانا ۔ گھٹانا ۔ پست کرنا ۔ نیچا دکھانا ۔ ڈھانا ۔ فرمانبردار، زیر یا مطیع کرنا
to bring down high looks
غرور ڈھانا یا نیچا دکھانا
bring forth (woman)
جننا ۔ بچہ دینا ۔ پھلنا (trees) بیانا (animals)
bring forward
آگے یا سامنے لانا ۔ حاضر، موجود یا پیش کرنا
bring in 1. place in any condition
کسی حالت میں لانا
recover
پکڑ لانا ۔ تحت میں لانا
supply
لانا ۔ بہم پہنچانا ۔ مہیا کرنا
introduce
لانا ۔ داخل کرنا ۔ پیش یا حاضر کرنا
bring together
اکٹھا کرنا ۔ ایک جگہ کرنا ۔ فراہم کرنا
bring to life
جِلانا ۔ زندہ کرنا
bring to light
ظاہر، افشا، عیاں یا فاش کرنا
bring to mind
یاد کرنا ۔ دھیان میں لانا ۔ بچارنا
bring off
چھڑانا ۔ بچا لانا ۔ نکال لانا
bring on
لانا ۔ لے آنا ۔ کروانا
He brought it all on himself.
اپنے اوپر آپ آفت لایا
Fatigue brought on a fever.
تھکن سے بخار چڑھ آیا
bring on the rent-roll
توضیح میں چڑھانا
bring out
کھولنا ۔ ظاہر کرنا ۔ پرگھٹ کرنا ۔ نکالنا
bring over
کھینچ لانا ۔ ملا لینا ۔ توڑ یا پھوڑ لینا
bring round 1. bring to
ہوش میں لانا ۔ چیتن کرنا
reconcile
منانا ۔ راضی کرنا ۔ خوش کرنا
bring to (a ship)
تھانبنا ۔ روکنا ۔ ٹھیرانا
bring to one's senses
ہوش میں لانا ۔ چیتانا ۔ سیدھا کرنا ۔ ٹھیک بنانا
bring to pass
گزارنا ۔ عمل میں لانا
bring under
زیر، مطیع یا آدھین کرنا ۔ دبا لینا ۔ اپنے تحت، آگیا، بس،قبضے یا ہاتھ میں لانا
bring up 1. nurse
پالنا ۔ پوسنا ۔ پرورش کرنا
educate
تعلیم دینا ۔ لکھانا پڑھانا ۔ تربیت دینا ۔ ڈھنگ سکھانا
verbnoun
روئیں کھڑے ہونا ۔ پھریری لینا ۔ رُونگ کندرانا
His hair did bristle on his head.
اس کے سر کے بال کھڑے ہو گئے
The fort bristled with guns.
قلعہ پر توپیں ہی توپیں چڑھی ہوئی تھیں
Looking for classic Urdu literature? Read the books