castor bean
noun
ارنڈی ۔ رینڑی
Dictionary results for
Showing 651–660 of 4,779
noun
ارنڈی ۔ رینڑی
noun
ارنڈی کا تیل ۔ رینڑی کا تیل ۔ روغن بید انجیر
castor tree
ارنڈ ۔ رینڑ ۔ بید انجیر
noun
Cor. of Ganymedes
بیلا ۔ لونڈا ۔ گانڈو ۔ بویسیا ۔ علتی ۔ اوندھا
noun
seizure
پکڑ ۔ گرفت ۔ گرفتاری ۔ قبضہ
(of a door)
آڑنی ۔ بلی ۔ آگل
(of a song)
لپک
prize
سونے کی چڑیا ۔ موٹی اسامی
to make a catch
سونے کی چڑیا ہاتھ لگنا
verb active
grasp
پکڑنا ۔ پکڑ لینا ۔ لپکنا
A drowning man will catch at a straw. (Prov.)
ڈوبتے کو تنکے کا سہارا بہت ہے
A close mouth catcheth no fly. (Prov.)
بند منہ میں مکھی بھی نہیں جاتی
to catch a ball
گیند لپکنا
ensnare
پکڑنا ۔ پھانسنا ۔ اُلجھانا ۔ بجھانا ۔ گرفتار کرنا
To set a thief to catch a thief. (Prov.)
چور سے چور پکڑوانا
The spider catches flies in its web.
مکڑی اپنے جالے میں مکھیاں پھنسا لیتی ہے
catch at
ہاتھ مارنا ۔ جھپٹنا
catch a Tartar
اُلٹی ٹانگیں یا آنتیں گلے میںپڑنا
catch the measles or small pox
ماتا یا چیچک نکلنا یا درسنا
catch up
چھین لینا ۔ جھپٹ لینا ۔ ہاتھ مارنا ۔ اچکنا ۔ لپکنا ۔ جھپٹنا
(a person)
پکڑ لینا ۔ برابر ہو جانا
to be caught
پکڑا جانا
to catch a cold
سردی یا زکام ہونا ۔ ہوازدگی
to catch the bait
جال میں پھانسنا
to catch time by the forelock
وقت کو ہاتھ سے نہ دینا
noun
ترک ۔ جائزہ ۔ ٹوٹ
adjective
صاف ۔ سیدھا ۔ شافی ۔ قطعی ۔ بالتفصیل
a categorical answer
صاف ۔ دو ٹوک یا قطعی جواب
adverb
صفائی سے ۔ بالتفصیل
noun
مد ۔ ببھاگ ۔ قسم ۔ درجہ ۔ زمرہ ۔ مقولہ
noun
net
بال جالی
Her head with ringlets of her hair is crowned
And in a golden caul the curls are bound. (Dryden)
وہ گھنگرالے بالوں کا سر پر مکٹ رہیں جال زریں میں زلفیں لپٹ F.C.
omentum
پیٹ کا پردہ یا جھلّی
(of a child)
جھلی ۔ برقعہ
If a child be born with a caul on his head, he shall be very fortunate. (Milton)
جو بچہ برقعہ لپٹا ہوا پیدا ہوتا ہے وہ بڑا ہی بھاگوان ہوتا ہے
Looking for classic Urdu literature? Read the books