collaborate
verb
ساتھ مل کر کام کرنا ۔ ہاتھ بٹانا ۔ ساتھ محنت کرنا
Dictionary results for
Showing 801–810 of 4,779
verb
ساتھ مل کر کام کرنا ۔ ہاتھ بٹانا ۔ ساتھ محنت کرنا
noun
ہم کاری ۔رفاقت ۔ شرکت محنت ۔ ہاتھ بٹائی ۔ شرکت کار
noun
شریک محنت ۔ مددگار ۔ دست گیر
noun
نسخے یا کتابوں کا مقابلہ کرنے والا
verb active
bring together
اکھٹا کرنا ۔ سکیرنا ۔ سنگیرنا ۔ بٹلا کرنا ۔ سنگرہ کرنا ۔ بٹورنا ۔ سنگوانا ۔ جمع کرنا ۔ جوڑنا ۔ ایک جا کرنا ۔ سنچئے کرنا
infer
ارتھ یا معنی نکالنا ۔ نتیجہ یا پھل نکالنا
gather money or revenue
اُگھانا ۔ تحصیل کرنا ۔ تحصیلنا ۔ وصول کرنا
collect by coercive process
جبراً تحصیل کرنا ۔ زبردستی تحصیل کرنا
collect by sequestration
قرقی تحصیل کرنا
collect oneself
ہوش میں آنا ۔ حواس جمع کرنا ۔ اپنے تئیں سنبھالنا
to collect the cattle
بِیڑاباندھنا ۔ ہیرنا ۔ گھیرنا
nounplural
اُگاہی ۔ تحصیل ۔ پونجی
collections of balances
واصل باقی ۔ پچھلا چکوتا
collections by estimate and division of crops
تخمینہ ۔ کن بٹائی ۔ کنکُوت
collections direct from the cultivators
خام تحصیل ۔ کچی تحصیل ۔ رعیت داری
collections on an estate not settled
خام تحصیل
account of colletions for the current year
حال توزیع
half the collection
نصف تحصیل ۔ ادھ کاری ۔ آدھی اُگاہی
miscellaneous collection
تحصیل متفرقہ
noun
gatherer
بٹورُو ۔ جمع کرنے والا
(of rent or taxes)
اُگاہنے والا ۔ تحصیلنے والا
collector of a district
ضلع دار ۔ صاحب ضلع ۔ کلٹّر (Cor.) ۔ کلکٹر
noun
ضلع داری ۔ کلکٹری (Cor.)
verbnoun
to blush
شرم کے مارے چہرہ لال ہوجانا
verb active
paint
رنگنا ۔ رنگ بھرنا یا لگانا
palliate
چشم پوشی کرنا ۔ قصور چھپانا ۔ پردہ کرنا ۔ اغماض کرنا
make plausible
قلعی کرنا ۔ ملمع کرنا ۔ بات بنانا
Looking for classic Urdu literature? Read the books