co-ordination
noun
ہم وزن سازی ۔ ربط دہی ۔ ترتیب ۔ ترکیب ۔ ربط اشیاء ۔ مطابقت ۔ اجزاء کی ترتیب ۔ ہم رتبگی ۔ ہم پائیگی
Dictionary results for
Showing 941–950 of 4,779
noun
ہم وزن سازی ۔ ربط دہی ۔ ترتیب ۔ ترکیب ۔ ربط اشیاء ۔ مطابقت ۔ اجزاء کی ترتیب ۔ ہم رتبگی ۔ ہم پائیگی
noun
a covering for the head
ٹوپی ۔ پگڑی ۔ سر پوش
roof
چھت ۔ محراب ۔ سقف ۔ سرپوش ۔ گمبز
the starry cope of heaven. (Milton)
آسمان کی تاروں بھری چھت
cloak
چُغہ ۔ جبّہ ۔ عبا ۔ قبا ۔ لبادہ ۔ فرغل
tribute
محصول کان ۔ کھان کر
noun
کاتب ۔ لیکھک ۔ اُتارو ۔ نقل نویس
imitator
ناقل ۔ پیرو ۔ مقّلد ۔ نقلیا ۔ متبع ۔ پیچھے چلنے والا ۔ ریسیا
Without invention a painter is but a copir and a poet but a plagiary of others. (Dryden)
قوت ایجاد بغیر مصور تو صرف نقال ہے اور شاعر اوروں کا چور
noun
مُنڈیر ۔ منڈیری ۔ سر
Coping (is) the covering course of a wall either flat or sloping on the upper surface to throw off the water.
دیوار کے سر کو چپٹا یا ڈھلواں ڈھکنے کو، جس سے پانی بہہ جائے، منڈیری کہتے ہیں
noun
transcript
نقل۔ اُتارا ۔ پرتروپ ۔ منقول
examplar
کٹکھنا ۔ نقشہ ۔ نمونہ ۔ کینڈا ۔ ڈول ۔ مثال
Let him first learn to write after a copy. (Dryden)
پہلے اُسے نمونے کے موافق لکھنا سیکھنے دو
manuscript of an original work
اصل ۔ مسودہ
The copy is at the press. (Dryden)
اصل مسودہ مطبع میں ہے
copy-texts
کٹکھنا ۔ تعلیم ۔ سر مشق
the first or foul copy of anything
مسودّہ ۔ مسودہ (pop)
adjective
نخرے باز ۔ چوچلے باز ۔ البیلی ۔ بانکا
Their hair falls in long plaits down their backs, and a veil or handkerchief, twisted round in a coquettish manner, serves them for a becoming head-dress. (Swinburne, 'Travels in Spain')
بالوں کی لمبی لمبی کاکلیں اُن کی کمروں میں پڑی ہوئی ہیں اور نقاب یا رومال بانکپن کے ساتھ مڑا ہوا اُن کے سر کے کپڑے کا کام دیتا ہے
noun
مُونگا ۔ مرجان ۔ حجرالبحر
a child's coral
چُسنی ۔ گّلی ۔ چھگنی ۔ چٹوا ۔ بلا ۔ بولا
noun
an alms-basket
بھیک کی ٹوکری یا کاسہ ۔ تونبا ۔ کاسہ
an offering
دان ۔ خیرات ۔ پُن چڑھاوا
noun
ڈور ۔ ڈوری ۔ رسی ۔ تانت ۔ کسنا ۔ طناب
verb active
رسی سے باندھنا ۔ کسنا ۔جکڑنا
to cord a trunk
صندوق کو رسی سے باندھنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books