Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“order”

Showing 1–10 of 98

1.

order

noun

Meanings

  1. general orders

    جرنیلی حکم۔ جنگی لاٹھ کے حکم

  2. in good order

    اچھی حالت میں۔ ٹھیک۔ چالو

  3. in order

    تاکہ۔ اس واسطے۔ لیے۔ بنظر۔ بمراد

  4. 1

    method

    ترتیب۔ ڈھنگ۔ سلسلہ۔ اسلوب

  5. 2

    proper condition

    درستی۔ اچھی حالت

  6. 3

    rule

    دستور۔ قاعدہ۔ سرشتہ۔ ہدایت۔ پربندھ

Show 13 more
  1. 4

    tranquility

    امن امان۔ چین۔ تھرتا

  2. 5

    regulation

    ضابطہ۔ قانون۔ نیائے

  3. 6

    command

    آگیا۔ فرمان۔ حکم۔ ارشاد۔ امر

  4. 7

    measure

    ترکیب۔ تدبیر

  5. 8

    cheque

    چٹھی۔ بل۔ رقعہ۔ ہنڈی۔ مانگ۔ طلبی

  6. 9

    rank

    مرتبہ۔ منزلت۔ پدوی۔ درجہ۔ پایہ۔ حیثیت۔ رتبہ

  7. 10

    class

    بھانت۔ قماش۔ وضع

  8. 11

    fraternity

    گروہ۔ طبقہ۔ حلقہ۔ طائفہ۔ زمرہ۔ جماعت۔ سلسلہ۔ نظام

  9. 12

    (Arch.)

    معماری کی طرز یا چال

  10. 13

    (Zool.)

    نوع

  11. 14

    (Bot.)

    قسم۔ نوع۔ فرع۔ صنف

  12. 15

    (Rhet.)

    ڈول۔ بندش۔ انتظام

  13. 16

    فرمائش۔ آرڈر

    • authoritative order

      حکم تا کیدی

    • by order

      بحکم۔ حسب حکم

    • much out of order

      بے ترتیب۔ بے ڈول

    • to give an order

      حکم دینا

2.

order

verb active

Meanings

  1. 1

    put in order

    سجانا۔ آراستہ کرنا۔ درست کرنا۔ مرتب کرنا۔ منتظم کرنا۔ ترتیب کرنا

  2. 2

    conduct

    چلانا۔ کرنا۔ بنانا۔ کارروائی کرنا۔ انتظام یا اہتمام کرنا

  3. 3

    command

    کہنا۔ آگیا، حکم یا ہدایت کرنا۔ فرمانا۔ لکھ بھیجنا

  4. 4

    ordain

    مذہبی عہدے پر مقرر کرنا۔ مامور کرنا۔ فرمائش بھیجنا۔ آرڈر کرنا

    • order arms

      بندوق کندھے سے اتار کر زمین میں ٹیکنا

4.

orderliness

noun

حسن ترتیب۔ باضابطگی۔ سلیقہ پسندی۔ شائستگی

5.

orderly

adjective

Meanings

  1. 1

    regular

    درست۔ آراستہ۔ ٹھیک۔ باترتیب۔ سڈول۔ باقرینہ۔ باضابطہ۔ ہموار۔

  2. 2

    peaceable

    غریب۔ کم شر۔ صلح پسند۔ مسکین۔ تربیت یافتہ

  3. 3

    well-regulated

    باقاعد۔ منتظم۔ بخوبی۔ ترتیب یافتہ۔ شائستہ۔ باسلیقہ

  4. 4

    being on duty

    نوکری پر مامور۔ متعین

    • orderly book

      ہر ایک کمپنی کی ایک کتاب جس میں جرنیلی حکم ہوتے ہیں

    • orderly sergeant

      نقیب

6.

orderly

noun

اردلی

7.

accordance,/see accord 1.

noun

مطابقت

Phrases & examples

  1. in accordance with, according to

    انوسار ۔ بموجب ۔ بحکم ۔ بنظر ۔ بلحاظ ۔ بمراد ۔ موافق ۔ حسب ۔ بقدر

  2. according as

    جیسا کہ ۔ مانو جانو ۔ جس طرح ۔ گویا

  3. according to custom

    ریت انوسار ۔ بدستور ۔ رسم یا رواج کے مطابق

  4. according to him

    اس کے کہنے سے ۔ اس کے نزدیک ۔ اس کے بیان سے ۔ اس کے قول سے ۔ اس کی رائے سے یا نظر میں

  5. according to order

    آگیا انوسار ۔ حسب الحکم ۔ حکم بموجب ۔ حسب فرمان

8.

agreeably

adverb

Meanings

  1. 1

    in accordance with

    انوسار ۔ موافق ۔ بموجب ۔ حسب ۔ بر حکم

    • agreeably to your order

      حسب الحکم ۔ آپ کے فرمانے کے مطابق

  2. 2

    with pleasure

    خوشی خوشی ۔ خوشی خاطر ۔ رغبت سے ۔ شوق سے ۔ دل کے موافق

9.

apple-pie order

noun

درستی ۔ اچھا انتظام ۔ ترتیب

Phrases & examples

  1. in apple-pie order

    سجا سجایا ۔ ٹھیک ٹھاک

10.

arrangement

noun

Meanings

  1. 1

    order

    سجاوٹ ۔ سدھار ۔ ترتیب ۔ آراستگی ۔ درستی

  2. 2

    settlement

    تصفیہ ۔ بندوبست ۔ صفائی

  3. 3

    preparations

    سرانجام ۔ تیاریاں ۔ بندوبست

    • to make arrangements for a meeting

      جلسے کی تیاریاں کرنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books