dilute
verb active
Meanings
make more liquid
پتلا کرنا۔ رقیق کرنا۔ پانی سا کر دینا۔ پنگا کرنا۔ سیال کرنا۔ بہنے کے لائق کرنا
- 2
diminish
گھٹانا۔ کم کرنا۔ ہلکا کرنا۔ کمزور کرنا
Dictionary results for
Showing 121–130 of 394
verb active
make more liquid
پتلا کرنا۔ رقیق کرنا۔ پانی سا کر دینا۔ پنگا کرنا۔ سیال کرنا۔ بہنے کے لائق کرنا
diminish
گھٹانا۔ کم کرنا۔ ہلکا کرنا۔ کمزور کرنا
noun
sagacity
شعور۔ سمجھ۔ امتیاز۔ گیان۔ تمیز۔ بدھ۔ عقل۔ ببیک۔ فرزانگی
Valour is worth little without discretion. (Prov.)
بہادری عقل مندی بغیر کچھ کام کی نہیں
caution
ہوشیاری۔ احتیاط۔ سمجھ بوجھ۔ سوچ بچار۔ ساودھانی۔ سدھ بدھ۔ بچار۔ غور۔ خبرداری۔ چوکسی۔ چیتن تائی
Discretion in speech is more than eloquence, (Prov.)
گفتگو میں احتیاط فصاحت سے زیادہ ہے
freedom to act
ادھکار۔ بس۔ اختیار
at one's discretion
بس،اختیار یا قابو میں۔ مرضی موافق۔ مرضی یا سمجھ پر
exercise discretion
دور اندیشی کرنا۔ انجام سوچنا۔ تامل کرنا۔ ہوشیاری کرنا۔ احتیاط کرنا
years of discretion, n.
سن تمیز۔ بلوغیت
verbnoun
پھیلنا۔الگ الگ ہونا ۔تتر تین ہونا تتر بترہونا ۔منتشرہونا ۔پریشان ہو نا ۔بکھرنا
The routed army dispersed like clouds before wind.
ہاری ہوئی فوج ایسے تتر بتر ہو گئی جیسے ہوا کے آگے بادل
noun
ریاکار۔ مکار۔ زمانہ ساز۔ کپٹی۔ دو بھیسیا۔ بھگلیا۔ بناوٹی
Dissemblers more often deceive themselves than others. (Prov.)
ریاکار اوروں کی نسبت اپنے تئیں زیادہ دھوکا دیتے ہیں
noun
قضیہ۔ لڑائی۔ جھگڑا۔ مخالفت۔ ان بن۔ نااتفاقی۔ نزاع لفظی۔ تکرار۔ ردوبدل۔ مباحثہ۔ اختلاف۔ بگاڑ۔ شکر رنجی۔ رنجش
Dissension breeds contempt.
بحث میں رنج ہوجاتا ہے
Alas! how light a cause may prove
Dissension between hearts that love!
(Moore)
بسا حیف! ادنیٰ سا اک اتفاق کرے عاشقوں کے دلوں میں نفاق F.C.
noun
the act
تعلیم۔ تربیت۔ قانون تادیب۔ تلقین۔ درس تدریس۔ رہنمائی
that which is taught
مذہبی مسئلہ یا عقیدہ۔ عقائد دین۔ مسئلہ۔ مشرب
What makes all doctrines plain and clear?
About two hundred pounds a year
And that which was proved true before
Prove false again? Two hundred more.
(Butler, 'Hudibras' part III. canto 1)
دو توڑے اگر دیجیئے آئے سال تو ہیں صاف سب مسئلے اور سوال جو پہلے سے ثابت اگر راست ہو کرے جھوٹ اس کو جو دو اور دو F.C.
acquired knowledge
علم۔ بدیا۔ ہنر۔ فن۔ حکمت۔ فضیلت
نیچے کی منزل۔ نیچے کا کھن
verb active
pull along
گھسیٹنا۔ کھینچنا۔ اینچنا۔ تاننا
Draw not your bow till your arrow is fixed. (Prov.)
جب تک تیر نہ جمے کمان نہ کھینچو
attract
پھسلانا۔ اپنے سے ملانا۔ پرچانا۔ موہ لینا۔ عاشق بنانا
let out
نکالنا۔ کاڑھنا۔ کھینچنا
to draw the sword
تلوار کھینچنا
to draw a sigh
آہ بھرنا
remove the contents of
خالی کرنا۔ صاف کرنا
to draw a fowl
پرند کی آلائش نکالنا
inhale
سانس لینا۔ دم لینا۔ کھینچنا
to draw breath
سانس لینا
lengthen out
بڑھانا۔ پھیلانا۔ لمبا کرنا۔ اینچنا
form a sketch
تصویر کھینچنا یا بنانا۔ کھینچنا۔ اتارنا۔ روپ کھڑا کرنا۔ صورت بنانا
(Naut.)
گہرائی مانگنا یا چاہنا
write
لکھنا۔ کھینچنا۔ تحریر کرنا
to draw a line
خط کھینچنا
receive
پانا۔ حاصل کرنا۔ لینا۔ جیتنا
to draw money from a bank
بنک سے روپیہ منگانا
to draw a prize
انعام پانا
deduce, draw an inference
نکالنا
suck
چوسنا۔ سوکنا۔ جذب کرنا۔ پینا
extract
کشید کرنا۔ کھینچنا
to draw blood from stone
بالو ریت میں سے تیل نکالنا۔ چوچی میں ہاڑ ٹٹولنا
lead
چلانا
draw a bow
تیر چلانا یا چھوڑنا
draw a cheque
چک لکھنا۔ ہنڈی کرنا
draw a cover
پردہ اٹھا لینا
draw a curtain
پردہ ڈالنا یا اٹھانا
draw after
پیچھے اڑسنا
draw aside
علیحدہ یا الگ کرنا
draw a sore
پھوڑے کو بہانا۔ آلائش نکالنا
draw at cards
حکم اٹھانا یا نکالنا
draw a trigger
بندوق کا گھوڑا چڑھانا
draw attention
متوجہ کرنا
draw back
پیچھے ہٹ جانا۔ رک جانا۔ دست کش ہونا۔ ہچکنا
draw boy
لڑکا۔ شاگرد
draw for
چٹھی نکالنا۔ نام نکالنا
draw for money on a person
تنخواہ کرنا
draw in
پھسلانا۔ باز رکھنا۔ کھینچ لینا۔ جمع کرنا
draw interest
سود لینا۔ بیاج چڑھنا
draw near
نزدیک،پاس، قریب یا ورے آنا
draw off
پیچھے ہٹانا۔ ہٹالینا۔ الگ کرنا
draw on
پھسلانا۔ راغب کرنا۔ بہکانا۔ طلب کرنا
draw on boots.
چڑھانا۔ جوتی چڑھانا
draw out
چھانٹنا۔ نکالنا۔ بڑھانا
draw out a schedule
چٹھا باندھنا۔ خانہٴ کیفیت بنانا
draw out of
کھینچنا۔ غرق نکالنا۔ ست نکالنا
draw over
سانٹھنا۔ گانٹھنا۔ ملانا۔ توڑ لینا
to draw over a witness
گواہ توڑ لینا
draw the long bow
گپ ہانکنا۔ زٹل مارنا۔ لن ترانی کی لینا۔ شیخی بگھارنا
draw the pen across
قلم پھیرنا۔کاٹنا
draw the purse-string
تھیلی کا منہ بند کرنا۔ روپیہ نہ دینا
draw together
اکٹھا کرنا۔ سمیٹنا۔ بٹورنا
draw towards
کشش کرنا۔ کھینچنا
draw up 1. compose
بنانا۔ لکھنا۔ تیار کرنا
array
صف لگانا۔ آراستہ کرنا۔ ترتیب دینا۔ پرا بندی کرنا۔ قطار میں کھڑا کرنا
draw upon
لکھنا بنام فلاں
drawn battle, n.
برابر کی لڑائی۔ قائم لڑائی
drawn game
قائم بازی۔ کھیل میں برابر رہنا
noun
dress
لباس۔ پوشاک۔ کپڑے
an application to a sore
مرہم پٹی۔ زخم کی دریسی
manure spread over land
کھیت میں پھیلی ہوئی کھات
(cookery)
مرغ وغیرہ کے پیٹ میں مصالحہ بھرنا
starch
کلپ۔ مانڈی۔ مصالحہ
to give a dressing
ٹھیک بنانا۔ ٹوکنا
dressing-case, n.
سنگار دان
dressing-room, n.
پوشاک خانہ۔ سنگار گھر
dressing-table, n.
سنگار میز۔ ڈریسنگ ٹیبل
verb active
bore
سالنا۔ چھیدنا۔ برمانا۔ بیندھنا۔ سوراخ کرنا
ویر کر بونا
train in the military art
فوج کو قواعد سکھانا۔ تعلیم کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books