fore-close
verb active
روکنا۔ باز رکھنا۔ منع کرنا۔ نکالنا
Phrases & examples
to fore-close a mortgage
بحکم عدالت بیع بات کرنا۔ عدالت کے حکم سے بیع قطعی کرنا
Dictionary results for
Showing 181–190 of 394
verb active
روکنا۔ باز رکھنا۔ منع کرنا۔ نکالنا
to fore-close a mortgage
بحکم عدالت بیع بات کرنا۔ عدالت کے حکم سے بیع قطعی کرنا
noun
گروی کی ضبطی۔ شئے مرہونہ کا ضبط یا قرق کرنا۔ حق انفکاک مسدود کرنا
foreclosure of mortgage
بیع بات۔ بیع کامل۔ تکمیل رہن۔ کٹ قبالہ۔ بیع قطعی
noun
باپ دادا۔ آبا و اجداد
verb active
ڈنڈ دینا۔ جرمانہ یا گناہ گاری دینا۔ تاوان دینا
ضبط کرنا۔ قرق کرنا
to pay a forfeit
بقدر جرمانہ یا گناہ گاری ادا کرنا
noun
the act
ضبطی۔ قرقی۔ ازالہٴ امان۔ زوال امن
fine
جرمانہ۔ ڈنڈ۔ تاوان
forfeiture of property
ضبطئی جائیداد۔ قرقیٴ جائیداد
liable to forfeiture
قابل ضبطی
to commit an act of forfeiture
قابل قرقی کے مرتکب ہونا
nounplural
زر جرمانہ۔ ڈنڈ کا روپیہ
verb active
باز رکھنا۔ روکنا۔ منع کرنا۔ محفوظ رکھنا۔ بچانا
noun
انگوٹھے کے پاس کی انگلی۔ انگشت شہادت۔ سبابہ۔ کلمے کی انگلی۔ ترجنی انگلی۔ بت انگلی
noun
اگلا پیر
verb active
relinquish
تجنا۔ تیاگنا۔ چھوڑنا۔ چھوڑ دینا۔ ترک کرنا۔ الگ کرنا۔ باز رہنا۔ دست بردار ہونا۔ ہاتھ دھو بیٹھنا
How can I live withou thee! how forego
Thy sweet converse and love
(Milton)
تیرے بن میری زندگانی کہاں کہاں عشق و شیریں زبانی کہاں F.C.
go before
پہلے جانا۔ پیش تر روانہ ہونا
foregone conclusion
دلیلوں سے پہلے کا نتیجہ
from the foregoing and following
سباق و سیاق سے گزرے اور آنے والے سے
Looking for classic Urdu literature? Read the books